پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 03:13pm خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ختم نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عسکری وسول حکام شریک
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 05:40am پاکستانی شہری کی جان کسی بھی دوسرے ملک پر مقدم ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی علامہ اقبال کے شعر کے ذریعے وارننگ
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 02:29pm پی ٹی آئی کا نگراں وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر سے لاپتہ رہنماؤں کی بازیابی کا مطالبہ تحریک انصاف نے خطوط کی نقول چاروں نگراں وزرائے اعلیٰ کو بھی بھجوا دیں
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 10:16pm نگراں وزیراعظم نے نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر پیش رفت بارے بریفنگ دی جائے گی
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 08:05pm لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر چیئرمین نادرا تعینات، کابینہ نے منظوری دے دی چیئرمین نادرا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 07:13pm نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر احد چیمہ، فواد حسن فواد اور سید توقیر حسین کو بھی عہدوں سے ہٹانے کی استدعا
پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 12:11pm عمران خان کا مقابلہ فوج نہیں ریاست کے ساتھ ہے، کاکڑ 'نوازشریف کی واپسی پرممکنہ گرفتاری یا جیل بھیجنے کے معاملے پر وزارت قانون سے رائے مانگی ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 11:50pm نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نجی دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے انوار الحق کل عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ روانہ ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 01:38pm پی ٹی آئی کے ساتھ ڈیل ہورہی ہے نہ ڈھیل، نگراں وزیراعظم ' نو مئی کے واقعات موجودہ فوجی قیادت کیخلاف بڑے منصوبے کا حصہ تھے'
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 11:34am انتخابی عمل میں کسی خاص گروپ کی مخالفت یا حمایت نہیں کی جائے گی، نگراں وزیراعظم یقین دلاتا ہوں کہ انتخابی عمل صاف شفاف او رآزادانہ ہوگا، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 05:21pm نگراں وزیراعظم سے لندن کی کیپیٹل اینڈ فنانشل مارکیٹ کے سینئر رہنماؤں کی ملاقات انوار الحق کاکڑ نے وفد کو حکومت کے معاشی منظر نامے سے آگاہ کیا
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 08:34pm عمران خان کے بغیر بھی ملک میں شفاف انتخابات ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم انتخابی عمل میں فوج کی مداخلت کے الزامات مکمل مضحکہ خیز اور بے بنیاد ہیں، کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 08:38pm عمران خان کے بغیر کروایا گیا الیکشن غیرآئینی ہوگا، تحریک انصاف نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے بیان پر پی ٹی آئی کا شدید ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 11:47am نگراں وزیراعظم دورہ امریکا کے بعد لندن پہنچ گئے, لیگی رہنمائوں سے ملاقات متوقع لندن میٹنگ میں شہباز شریف کی موجودگی ضروری، ملاقات فیملی ڈنر پر ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 08:57am آئی ایم ایف سے کچھ مانگا نہیں، یقین دلایا گزشتہ حکومت کے معاہدوں کی پاسداری کرینگے، نگراں وزیراعظم پاکستان دو دہائیوں سے بھارت کی دہشت گردی کا شکار ہے، انوار الحق کاکڑ
▶️ پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 09:16pm ’نگراں حکومت کی توجہ ملک کے اندرونی معاملات میں ہونی چاہیے‘ پاکستان کو دنیا سے امداد کی توقع نہیں کرنی چاہیے، اعزاز چوہدری
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 10:04pm عالمی طاقتیں خطے میں امن کے لئے بھارت پر دباؤ ڈالیں، نگراں وزیراعظم کا اقوام متحدہ سے خطاب اقوام عالم بھارت کے کشمیر میں مظالم بند کرانے کی کوششیں کریں، انوارالحق کاکڑ
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 04:56pm بلوچستان کی قتل و غارت گری میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت ہیں، نگراں وزیراعظم ہندوتوا کا نظریہ خطے کو جنگ میں لپیٹ سکتا ہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 09:09am نگراں وزیراعظم کی بین الاقوامی کان کنی کمپنی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت انوار الحق کاکڑ کی ریو ٹنٹو گروپ کو پاکستان میں معدنیات اور کان کنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 09:53pm ٹی ٹی پی اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، نگراں وزیراعظم امریکا سمیت دنیا کی بڑی فوجی طاقتیں 20 سال تک افغان سرزمین پر موجود رہیں، کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 10:35am قرض میں پھنسے ممالک کیلئے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا، نگران وزیراعظم کمزور ممالک کو وسائل فراہم کرنا ہوں گے، انوار الحق کاکڑ کا نیویارک میں مباحثے سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 08:23pm نگراں وزیراعظم کی دورہ امریکا پر ایرانی صدر سے ملاقات متوقع انوار الحق کاکڑ امریکی صدر کے عشایئے میں بھی شرکت کریں گے
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 12:57am معیشت اور دہشت گردی پاکستان کے بڑے چیلنجز ہیں، نگراں وزیر اعظم ہم قطعاً نہیں کہتے افغان حکام نے دہری پالیسی اپنائی ہوئی ہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 10:53pm معاملات پلان کے مطابق چلے تو جنوری کے وسط یا آخر میں الیکشن ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم نگراں حکومت کا کام انتخابات میں الیکشن کمیشن کی معاونت کرنا ہے، انوارالحق کاکڑ
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 12:00pm حقوق کے نفاد کی ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھائیں گے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گلگت بلتستان کے پہلے اور واحد امراض قلب اسپتال کے اوپی ڈی کا افتتاح کردیا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 12:01pm پاکستان مراکش کی ہر ممکن مدد کرے گا، نگراں وزیراعظم کا زلزلے پر اظہار افسوس مشکل کی اس گھڑی میں مراکش کی حکومت و عوام کے ساتھ ہیں، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 03:11pm ٹیکس وصولی میں اضافے تک ملکی معیشت کی بہتری ممکن نہیں، نگران وزیراعظم 48 گھنٹے کے دوران اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کے مثبت نتائج موصول ہو رہے ہیں، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 02:51pm نگران وزیراعظم کی کراچی تاجر برادری کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی انوار الحق کاکڑ سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی اسلام آباد میں ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 11:48pm فوج تجاوز نہیں کر رہی، کبھی نہیں لگا ڈکٹیشن دی جا رہی ہے، نگراں وزیراعظم انتخابات کیلئے کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے، غیرملکی صحافیوں سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 01:16am سعودی عرب پاکستان میں کان کنی سمیت مختلف شعبوں میں 25 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، نگران وزیراعظم اگلے پانچ برس کے دوران زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں بھی سرمایہ کاری کی جائے گی، نگراں وزیراعظم