پاکستان شائع 27 اپريل 2024 10:44am پی ڈی ایم ٹو کے تجربے سے شریف فیملی کی معیشت ٹھیک ہوگی، علی امین پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ کامیاب نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 07:13pm عظمیٰ بخاری کا علی امین گنڈاپور کو اڈیالہ جیل شفٹ ہونے کا مشورہ پختونوں کو وہ وزیراعلیٰ ملا جس کو اڈیالہ جیل سے فرصت ہی نہیں ملتی، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 07:32pm اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور عمران خان کو قید میں رکھنا کسی کے بس کی بات نہیں، مئی فیصلہ کن مہینہ ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 08:43am خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس،دہشت گردی کیخلاف اقدامات کا فیصلہ کور کمانڈر کی شرکت، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں، مدارس کی رجسٹریشن، بھتہ خوری کے معاملات پر بھی غور
▶️ پاکستان شائع 16 اپريل 2024 12:32pm تجربے نہ کریں، یقین ہے ضمیر جاگیں گے، علی امین گنڈا پور جب ضمیر جاگتے ہیں تو کہا جاتا ہے یہ ذہنی مریض ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 12:54pm خیبرپختونخوا بھی پنجاب کے نقش قدم پر، ایئر ایمبولینس شروع کرنے کا فیصلہ حکام کو اگلے 4 مہینوں میں سروس عملاً شروع کرنے کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 10:12pm ہمیں غداریا محب وطن کے سرٹیفکیٹ نہیں چاہیے، بتائیں حساس مقامات کوکس نےجلایا؟ علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی حکومت سازش کےتحت گرائی گئی، سائفرکےپیچھےکون تھا قوم کےسامنےآناچاہئے ،علی امین گنڈاپور
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 12:22pm خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں خواجہ سراؤں کیلئے خصوصی وارڈ قائم کیا جائے گا خواجہ سراؤں کے حقوق کو یقینی بنانے کیلئے علی امین گنڈا پور نے وزیر صحت کو مراسلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 08:26pm لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس : علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ پشاور ہائی کورٹ نے بھی علی امین گنڈاپور کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر درخواست پر کارروائی روک دی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 04:42pm اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کرا دی گئی ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا واپس روانہ
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 03:41pm نواز، زرداری اور مریم پر خیبرپختونخوا میں کون سے مقدمات ہیں؟ مریم نواز ، آصف زرداری اور نواز شریف پر 2022 میں مقدمہ درج ہوا تھا، پولیس
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 10:16pm خیبرپختونخوا حکومت کا فلسطینیوں کے لیے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان فلسطینی سفیر کو دعوت دے کرامدادی رقم حوالے کی جائے گی، بیرسٹر سیف
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 12:21pm ملک کے ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ منفی باتیں کر رہے ہیں، گورنر سندھ پی ٹی آٸی نے صرف منفی چیزوں کو فروغ دیا، شرجیل انعام میمن
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 10:43am عدل و انصاف کے لئےجدوجہد جاری رکھیں گے، وزیراعلیٰ کے پی کا یوم پاکستان پر پیغام اجتماعی فریضہ ہے کہ ہم ملک کو مسائل سے نکال کر ترقی کے راستے پر گامزن کریں، علی امین گنڈا پور
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 05:33pm وفاقی حکومت غیرآئینی ہے، نہیں مانتے، علی امین، اسلام آباد میں وارنٹ منسوخ عدالت نے 17 مئی تک عبوی زمانت منظور کر لی
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 03:25pm عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑدیں، علی امین گنڈا پور کی انوکھی تجویز پشاور ہائیکورٹ نے نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن کو وزیر اعلی خیبرپختونخوا کیخلاف کارروائی سے روک دیا
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 07:20pm پنجاب کی جیلوں میں قیدی محفوظ، عمران خان کو بہترین سہولیات مل رہی ہیں، عظمیٰ بخاری پنجاب حکومت عمران خان کو سیکیورٹی نہیں دے سکتی تو کے پی کے حوالے کیا جائے، بیرسٹر سیف
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 08:10pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت 12 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 04:05pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا اعلان کردیا فیصل امین این اے 44 سے ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے، علی امین گنڈا پور
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 09:55pm کے پی کے حکومت کا بلین ٹری پلس منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ کا متعلقہ حکام کو ہوم ورک مکمل کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 09:25pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پولیس شہداء کے ورثاء کو رمضان پیکج میں شامل کرنے کا اعلان امین خان گنڈاپور کا محکمہ پولیس کو 3 ارب جاری کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 01:09pm وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا صدر آصف زرداری کی حلف برداری میں شرکت سے انکار علی امین گنڈا پور نے ملک میں دوبارہ الیکشن کروانے کا مطالبہ کردیا
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 09:45pm مصلحت کی طرف اہم قدم، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا بڑا اعلان ماضی کو بھول کر آگے بڑھنا چاہتے ہیں، علی امین گنڈا پور
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 01:38pm علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار سیشن عدالت کا درخواست گزار کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے اور ایک مقامی ضامن دینے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 04:05pm بانی پی ٹی آئی نے اتوار کو احتجاج کی کال دی ہے، شیر افضل مروت انکوائری ہونی چاہیے 9 مئی سے کس کو فائدہ ہوا، عمران خان جلد رہا ہوں گے، علی امین
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 12:58pm علی امین گنڈا پور کا وزیراعظم کی حلف برداری میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کل اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کریں گے
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 01:19pm علی امین گنڈا پور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر منتخب صوبائی الیکشن کمشنر پی ٹی آئی قاضی انور ایڈووکیٹ نے علی امین گنڈاپور کی کامیابی کا اعلان کیا
پاکستان شائع 26 فروری 2024 12:16pm علی امین گنڈا پور کا خیبر پختونخوا اسمبلی میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا فیصلہ علی امین گنڈاپور نے سنی تحریک میں شمولیت اختیار نہیں کی، ذرائع
پاکستان شائع 24 فروری 2024 03:10pm ’پاگل خانے میں ڈالیں گے‘ علی امین گنڈا پورنے مولانا فضل الرحمان کیلئے کیا کہا وائرل ویڈیو میں پی ٹی آئی رہنما نامناسب الفاظ کا استعمال کرتے دکھائی دے رہے ہیں
پاکستان شائع 08 مئ 2023 12:29pm علی امین گنڈا پور آڈیولیک کیس کے شریکِ ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع کیس کا تفتیشی آفیسر شہر سے باہر ہونے کے باعث عدالت پیش نہ ہو سکا