شائع 23 دسمبر 2024 06:07pm خیبرپختونخوا کابینہ کی ضلع کرم کو آفت زدہ قرار دینے اور ریلیف ایمرجنسی کی منظوری صوبائی حکومت نے متعلقہ حکام کو امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 08:38pm کرم میں فریقین اسلحہ جمع اور بنکر یکم فروری تک مسمار کریں، صوبائی ایپکس کمیٹی کُرم میں بنکرز اور اسلحے کے خاتمے کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں ،کُرم میں ادویہ اور دیگر اشیا بروقت فراہم کی جائیں گی، اجلاس میں فیصلہ
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 12:35pm محسن نقوی کی علی امین گنڈا پور کو قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی وزیر داخلہ سے وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی ملاقات، امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 07:06pm 26 نومبر کے 200 لاپتہ لوگوں میں سے اب 54 رہ گئے، ہفتے تک مذاکرات میں پیشرفت ہوگی، گنڈا پور سول نافرمانی کی تحریک پر عمران خان سے مشاورت ہوئی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 12:27pm سول نافرمانی تحریک کیلئے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، علی امین گنڈا پور مجھے اڈیالہ جیل کے اندر جانے نہیں دیا گیا، صوبے کا نمائندے ہوں، کسی کلیئرنس کی ضرورت نہیں، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 05:24pm علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، انتظار کے بعد واپس روانہ علی امین گنڈا پور کو اڈیالہ جیل کے باہر روکا گیا جہاں وہ پروٹوکول کے ہمراہ موجود رہے
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 02:35pm سول نافرمانی: عمران خان سے ملاقات کے بعد چیزیں فائنل ہوں گی، علی امین گنڈا پور پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا کہنے والے اپنی اوقات میں رہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 07:30am وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اسلام آباد میں بے گناہ پشتونوں کی گرفتاری پر وزیراعظم کو خط خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی طور پر گرفتار شہریوں کو فوری رہا کیا جائے، خط میں مطالبہ
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 02:27pm اسلام آباد پولیس نے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے 16 رہنماؤں پر فرد جرم عائد
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 02:31pm اسلام آباد احتجاج: عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمہ راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 06:46am علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی دو روز بعد مانسہرہ سے پشاور پہنچ گئے ذرائع نے قیام بڑھانے کی وجہ بتا دی، اجلاس میں اراکین اسمبلی الجھ پڑے
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 07:34am پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیئے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئی، خواجہ آصف اگر یہ سنگجانی بیٹھ جاتے تو آج سڑکیں بند ہوتیں، ڈی چوک کے حملے کا خطرہ بدستور رہتا، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 04:06pm دھرنا ایک تحریک ہے جو جاری رہے گا، علی امین گنڈا پور علی امین گنڈاپورکی سرکٹ ہاؤس مانسہرہ میں اعلی حکام سےمیٹنگ ہوئی میں کمشنر اورڈی آئی جی بھی موجود تھے
▶️ پاکستان شائع 27 نومبر 2024 01:20pm پی ٹی آئی لیڈرشپ نے مایوس کیا، سنجگانی رکنے کی بات نہیں مانی گئی تو استعفے دے دیتے، شوکت یوسفزئی مذاکرات پر توجہ نہیں دی گئی، بشریٰ بی بی تو غیر سیاسی خاتون ہیں، آج نیوز سے گفتگو
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 11:06am علی امین گنڈاپور، بشریٰ بی بی اور عمر ایوب اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آج 11 بجے ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 08:31am احتجاج سب کا حق ہے، ریڈ زون میں اکٹھے ہوئے تو دوبارہ آپریشن ہوگا، رانا ثنا اللہ احتجاج کے دوران جو لوگ شہید ہوئے ان کے مقدمات میں یہ سارے لوگ نامزد ہوں گے، مشیر وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 12:56pm پی ٹی آئی احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت ریاست پر حملہ ہے، گورنر خیبرپختونخوا بشری بی بی جذباتی تقریریں کر کے پشتون قوم کو استعمال کر رہی ہے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 02:32pm بشری بی بی اور گنڈاپور میں تلخ کلامی کی اطلاعات، قافلے کی روانگی میں تاخیر قافلے کی قیادت پر جھگڑا ہوا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 06:20pm بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور نے حکمت عملی بتادی جہاں روکا گیا وہیں بیٹھیں گے۔ قافلے اسلام آباد میں داخل ہوگئے تو بیرسٹر گوہر شامل ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2024 11:02am وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا تمام غیر حاضر ملزمان کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کی جاتی ہے، تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 12:26pm علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی شروع عدالت نے فیصل جاوید، راجہ خرم اور واثق قیوم کے مچلکے منسوخ کر دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 11:42pm پی ٹی آئی 24 نومبر کیلئے حکمت عملی بنانے میں ناکام، آج ورچوئل جلسے ہوگا پی ٹی آئی نے احتجاج کی قیادت علی امین گنڈا پور کے حوالے کردی
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 02:24pm بشریٰ بی بی اور اسد قیصر کی ملاقات، اختلافات ختم کرکے احتجاج کامیاب بنانے کی ہدایت آپس میں ایک رہیں تاکہ ورکرز مایوس نہ ہوں، ہمارا مقصد عمران خان کی رہائی ہے، بشریٰ بی بی
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 01:41pm پشاور ہائیکورٹ نے نیب نوٹس کیخلاف علی امین گنڈاپور کی درخواست نمٹا دی پشاور ہائیکورٹ نے نیب نوٹس کے خلاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی درخواست نمٹا دی۔ پشاور ہائیکورٹ کے...
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 02:12pm علی امین گنڈاپور کا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے وزیراعظم کو خط آئین پاکستان کے آرٹیکل 154 کے تحت ہر 90 دن میں اجلاس منعقد کرنا لازمی ہے، خط کا متن
شائع 17 نومبر 2024 07:37pm پی ٹی آئی پشاور ریجن کے اجلاس میں احتجاج کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس کے دوران نئےعہدیداروں کا چنائو بھی عمل میں لایا گیا
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 11:03am ہماری تیاری مکمل ہے اور اس بار حکمت عملی سخت ہوگی، علی امین گنڈا پور مقدمات تفصیل اور حفاظتی ضمانت سے متعلق کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 10:59am عمران خان کی فائنل کال حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، بیرسٹر سیف جعلی حکومت کچھ بھی کرے ان کا آخری وقت آپہنچا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 10:36pm پی ٹی آئی کارکن وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے وقت نہ دینے پر سیخ پا وزیراعلیٰ ہاؤس خیبر پختونخوا ورکر کو عزت دو کے نعروں سے گونج اٹھا، ویڈیو وائرل
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 12:01pm علی امین گنڈا پور اور عاطف خان ایک دوسرے کیخلاف کُھل کر سامنے آگئے پی ٹی آئی رہنما کے الزامات پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آڈیو پیغام بھی سامنے آگیا