پاکستان شائع 24 اگست 2024 05:00pm علی امین گنڈا پور کے مخالف دھڑے کا بٹ خیلہ سے جلسوں کے آغاز کا فیصلہ، ذرائع بانی پی ٹی آئی کے حق میں مردان میں دوسرا جلسہ ہوگا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2024 08:30am آج سلام آباد میں ڈنکے کی چوٹ پر جلسہ کریں گے، علی امین گنڈا پور جلسہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی اجازت سے کر رہے ہیں،ر وکاٹیں کی ذمہ دار حکومت ہوگی، اسد قیصر
پاکستان شائع 18 اگست 2024 01:12pm خیبر پختونخوا میں سرکاری فنڈز بانٹنے پر لڑائیاں ہو رہی ہیں، عظمیٰ بخاری مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب کا ردعمل آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 06:35pm خیبرپختونخوا کے وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا انکوائری کمیٹی نے مزید وزراء کو طلب کرلیا، وزیر خوراک اور وزیر صحت کا بیان ریکارڈ
پاکستان شائع 13 اگست 2024 12:17pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دوران ڈیوٹی شہید اہلکاروں کے اہلخانہ کومفت پلاٹس دینے کا فیصلہ پلاٹس الاٹمنٹ کا آغاز سرکاری ہاؤسنگ سکیموں میں دستیاب 500 پلاٹس سے کیا جائے، علی امین گنڈاپور
پاکستان شائع 07 اگست 2024 09:58pm ملک بھر میں جلسے کریں کوئی لڑائی نہ کی جائے، عمران خان آئین اور قانون کے دائرے میں کسی سے بھی بات کرنےکو تیار ہوں، چوری شدہ مینڈیٹ ہمیں واپس دیا جائے، بانی پی ٹی آئی
پاکستان شائع 02 اگست 2024 11:19am فیصل کریم کنڈی خیبرپختونخوا کے غدار کا کردار ادا کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف علی امین گنڈاپور کے بغض اور حسد نے گورنر خیبرپختونخوا کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 01:30pm غیر قانونی اسلحہ کیس: ’علی امین گنڈاپور کیخلاف کچھ نہیں تو بہادر بنیں اور بیان ریکارڈ کروائیں‘ عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو کو پیشی کیلئے 4 ستمبر تک مہلت دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 06:50pm پشاور: صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ختم، بنوں امن کمیٹی کے تمام مطالبات منظور ایسے علاقوں میں جہاں پولیس کارروائی نہ کرسکے وہاں فوج کی مدد لی جائے گی، اعلامیہ
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 10:00am مذاکرات میں بنوں دھرنا جاری رکھنے پر اتفاق، مطالبات اپیکس کمیٹی کو پیش ہوں گے علی امین گنڈا پور کا 48 گھنٹے میں صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس بلانے کا عندیہ
اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:08am پشاور: وزیراعلیٰ ہاؤس میں بنوں واقعے پر جرگہ جرگہ وزیر اعلیٰ سے 16 نکاتی ایجنڈے کے حوالے سے بات چیت کر رہا ہے، سرکاری ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 09:41pm لاپتہ افراد کیس: وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے پیش نہ ہونے پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ برہم ضرورت پڑی تو ہم علی امین گنڈا پور کو دوبارہ طلب کریں گے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 11:45pm پولیس مسلح افراد کے ٹھکانے خالی کرائے، بنوں واقعہ کے بعد معاملات حل کرنیوالوں کا شکر گزار ہوں، علی امین مشیران اور پارٹی ذمہ داران نے آپس میں بیٹھ کر معاملات حل کیے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 12:15am وزیر اعلیٰ کا بٹن میرے ہاتھ میں ہے جس دن چاہوں آن آف کرسکتا ہوں، فیصل کریم کی تنقید، مناظرے کا بھی چیلنج وزیراعلیٰ علی امین، وزیراعظم کے اجلاس میں اچھا بچہ بنا رہتا ہے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:54pm بعض مسترد شدہ سیاسی ڈرامے باز بنوں واقعے پر سیاست کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف خیبرپختونخوا کسی بھی بڑے سانحے کا متحمل نہیں ہو سکتا، صوبائی مشیر اطلاعات
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:58pm فارم 47 حکومت کے تابوت میں آخری کیل علی امین گنڈاپور ٹھونکیں گے، بیرسٹر سیف سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے ہمیں لیکچر مت دیں، عظمیٰ بخاری کا رد عمل
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 02:19pm علی امین بھڑکیں مارتے رہتے ہیں، پرویز خٹک کا وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا کے بیان پر ردعمل خیبرپختونخوا میرا صوبہ اور علاقہ ہے کوئی مائی کا لال مجھ کو نہیں روک سکتا، سابق وفاقی وزیراعلیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:55pm علی امین خان گنڈاپور کا امریکی وفد سے سائفر معاملے کی تحقیقات کروانے کا مطالبہ سائفر کے معاملے سے ایک کنفیوژن پیدا ہوئی ہے، علی امین گنڈاپور
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 11:55am وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ جوڈیشل کمپلکس توڑ پھوڑ کیس میں علی امین گنڈا پور و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 03:47pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کل کی سماعت کا حکم نامہ بھی جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 11:23pm آپریشن عزم استحکام: پی ٹی آئی کا قبائل امن جرگہ اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ آل پارٹیز کانفرنس میں تمام سیاسی جماعتوں کومدعو ہونگے ،تاریخ اور وقت کا تعین جلد کیا جائیگا، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 24 جون 2024 08:38pm پاکستان میں مقیم افغان نوجوانوں کو فنی تربیت دینے کو تیار ہیں، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اگر یو ایچ سی آر افعان مہاجرین کیلئے ہیلتھ کارڈ کا اجراء کرے تو علاج کی سہولیات بھی دے سکتے ہیں، علی امین
پاکستان شائع 24 جون 2024 06:30pm مردان: سینٹرل جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال، 2 کی حالت غیر ہوگئی قیدیوں کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2024 10:01pm ایپکس کمیٹی میں ایک نام آیا ’عزم پاکستان‘ اس کے ساتھ آپریشن کا ذکر نہیں تھا، علی امین گنڈاپور علی امین گنڈاپور نے اپیکس کمیٹی سے متعلق پارٹی اور اراکین پارلیمنٹ کو آگاہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2024 12:38pm آپریشن عزم استحکام، خیبر پختونخوا حکومت تاحال حتمی فیصلہ نہیں کرسکی وزیراعلیٰ علی امین بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرکے حتمی اعلان کریں گے، کے پی حکومت کا موقف
پاکستان شائع 23 جون 2024 11:44am ایم این اے زبیر خان وزیر نے زبردستی گرڈ اسٹیشن میں گھس کر بجلی بحال کردی بجلی آن اور آف کرنے کے لیے ہمارے بندے گرڈ اسٹیشن میں بیٹھے رہیں گے، رکن قومی اسمبلی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2024 07:57pm خودکش دھماکا کیس، علی امین گنڈاپور باعزت بری وزیراعلیٰ کے پی کو انسداد دہشت گردی عدالت ڈیرہ اسماعیل خان نے بری ہوگیا ہے
شائع 20 جون 2024 02:25pm اڈیالہ جیل انتظامیہ کو علی امین کی عمران خان سے ملاقات پر اعتراض، اجازت نہ مل سکی جیل انتظامیہ نے پارٹی رہنماؤں سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جگہ کسی اور رہنما کا نام دینے کا کہہ دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2024 03:14pm وزارت داخلہ کا حساس گرڈ اسٹیشنوں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ خیبرپختونخوا میں گرڈ اسٹیشنز پر حملوں میں ملوث ارکان اسمبلی کیخلاف ایف آئی آر درج کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 20 جون 2024 10:53am خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے زائد نہ ہو، محکمہ داخلہ کی ہدایت صوبائی محکمہ داخلہ نے صوبے کے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ دیا