پاکستان شائع 22 جنوری 2024 05:59pm سائفر کیس: اعظم خان کے بعد مزید 4 گواہوں کے بیانات قلمبند سائفرکیس میں مجموعی طور پر 15 گواہان کے بیانات قلمبند کیے جاچکے ہیں
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 05:46pm عمران خان سے متعلق علیمہ خان کا اڈیالہ جیل سے بیان آگیا عمران خان میڈیا سے بات کررہے تھے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ان سے بدتمیزی کی، علیمہ خان
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 04:57pm عمران خان کی پی ٹی آئی امیدواروں کو باہر نکل کر مہم چلانے کی ہدایت اتوار کو سارے امیدوار باہر نکل کر اوپن مہم کا آغاز کریں، بانی پی ٹی آئی
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 01:24pm جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا جج محمد بشیر ان دنوں اڈیالہ جیل میں عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 08:12am فوجیوں کے اہلخانہ پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے، عمران خان کا دعوی سیاسی آدمی ہوں، 19 ماہ سے کہہ رہا ہوں بات کرنے کو تیار ہوں، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 07:38pm پاک ایران کشیدگی پر شاہ محمود قریشی نے جیل سے بیان جاری کردیا سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کا قرآن پر ہاتھ رکھ کر بیان دینے کا مطالبہ
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 05:18pm ایرانی حملے کی مذمت کرتے ہیں مگر دیکھا جائے معاملات یہاں تک کیسے پہنچے؟ عمران خان جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایران کے ساتھ تعلقات خراب ہوں وہ آج خوش ہیں، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 09:35pm پی ٹی آئی نے ایران کو سخت جواب دینے کی حمایت کردی بلاول جب وزیر خارجہ تھے تو انہوں نے افغانستان کا کوئی دورہ نہیں کیا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 06:12pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی توشہ خانہ کیس میں استغاثہ کے 4 گواہان پر جرح مکمل کرلی گئی
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 10:10pm پلان سی تیار ہے، 8 فروری کو سامنے آئے گا، عمران خان حکومت جانے کے بعد باجوہ سے 2 مرتبہ ملا، 9 مئی کی آزادنہ انکوائری نہیں ہوئی، جیل میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 11:27pm کل تک تمام لسٹیں فائنل کرلیں گے، سنی اتحاد کونسل سے ہمارا کبھی اتحاد نہیں ہوا، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے ووٹرز اور عہدیدار اختلافات میں نہ پڑیں، رہنما تحریک انصاف
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 09:16pm احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی دوران سماعت طبیعت ناساز بلڈ پریشر شوٹ کرنے کی وجہ سے جج محمد بشیر کی طبعیت ناساز ہوئی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 07:28pm الیکشن کا التوا چاہتے ہیں نہ بائیکاٹ، سپریم کورٹ فیصلے پر لازمی اپیل دائر کریں گے، بیرسٹر گوہر آزاد الیکشن لڑنے سے ہارس ٹریڈنگ کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 06:00pm سائفر کیس ٹرائل لائیو ہونا چاہیئے، پتہ چلے وفا دار کون ہے اور بے وفائی کس نے کی، شاہ محمود عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس میں استغاثہ کے 4 گواہان کے بیانات قلمبند
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 05:42pm افسوس ہوا کہ سپریم کورٹ بھی لندن ایگریمنٹ کے تحت چل رہی ہے، عمران خان جمہوریت کا جنازہ نکل چکا، بلے کے کیس کی سماعت کیلئے 5 رکنی بینچ ہونا چاہیئے تھا، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 08:54pm مجھے نہیں معلوم کس کو ٹکٹ ملا کس کو نہیں، زبانی کلامی کیسے فیصلہ کرسکتا ہوں، عمران خان 18 ماہ سے کہہ رہا ہوں مذاکرات کرو لیکن کوئی مذاکرات نہیں ہوئے، عمران خان
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 05:26pm غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم عائد نہ ہوسکی عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد سماعت 15 جنوری تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 05:05pm 9 مئی مقدمات: عمران خان نے پولیس ٹیم کو متعدد سوالات کے جواب دے دیے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کا پہلا دور مکمل، دوسرا دور کل ہونے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 06:04pm عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد، ضمانت مسترد ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، نیب کے 20 گواہ سامنے آگئے
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 08:51am اڈیالہ جیل کا قیدی رات گئے دم توڑ گیا قیدی کو خراب صحت کے باعث بے ںظیر بھٹو اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 05:07pm عمران خان کو ایک بار پھر بیٹوں کو فون کرنے کی اجازت مل گئی توشہ خانہ ریفرنس میں میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 06:39pm توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف بھی توشہ خانہ کیس میں ضمنی ریفرنس دائر نہ کیا جاسکا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 11:24pm اڈیالہ جیل میں قیدی زیادتی کے بعد قتل، 6 سینئر افسران معطل، قاتلوں کیخلاف مقدمہ درج آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نزیر نے انکوائری کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 02:50pm توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری اور عمران خان پر فرد جرم عائد توہین الیکشن کمیشن کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 04:26pm پرویزالٰہی کا تھیلیم اسکین ٹیسٹ نارمل، اسپتال سے اڈیالہ جیل روانہ پی ٹی آئی صدر کو دل میں تکلیف اور سینے میں انفیکشن کی شکایت تھی
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 10:15am اڈیالہ جیل میں قیدی زیادتی کے بعد قتل مقتول سبیل کو زیادتی کے بعد گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کیا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 03:41pm شاہ محمود اڈیالہ جیل سے رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتار پنجاب پولیس نے سابق وزیر خارجہ کو تھانہ کینٹ منتقل کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 02:47pm عمران اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی بغیر سماعت ملتوی فواد چوہدری نے کیس کے اوپن ٹرائل کی استدعا کر رکھی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 10:12pm شاہ محمود قریشی کی رہائی کی روبکار جاری، اڈیالہ جیل میں نظر بند شاہ محمود قریشی کو نقص امن کے تحت 15 روز کیلئے نظر بند کیا گیا
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 07:12pm توہین الیکشن کمیشن: عمران خان کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کا آغاز کل ہوگا توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی