پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:37pm عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار جنرل رانی ہونگی، بیرسٹر سیف جنرال رانی اپنے من پسند پولیس افسران کو تعینات کرنا چاہتی ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 04:38pm اسد مجید پھر بیان ریکارڈ کرائیں، ڈونلڈ لو کے بیان پر مؤقف دیں، بیرسٹر گوہر عمران خان کی رہائی کیلئے مذاکرات نہیں کریں گے، ہمیں عدلیہ پراعتماد ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 05:36pm مریم نواز نے والد سے پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت کس حیثیت سے کروائی؟ ڈاکٹریاسمین راشد مریم نواز بتانا چاہتی ہے کہ میرا خاندان آئین وقانون سے بالاتر ہے، ڈاکٹریاسمین راشد کا جیل سےخط
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 04:33pm پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی، عمران خان عارف علوی نے معاملات حل کرانے کی پوری کوشش کی لیکن دوسری طرف سے میرے نام پر کاٹا لگایا گیا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 04:10pm آئی ایم ایف دفتر کے باہر مظاہرہ اوور سیز کا اپنا معاملہ ہے، بیرسٹر گوہر حسن اور حسین کیس میں ایک بار ہی پیش ہوئے اور کیس ختم ہوگئے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 12:42pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کی وکلاء سے آج ہی ملاقات کرانے کا حکم جیل حکام آج بھی اور طے شدہ دنوں پر بھی ملاقات کرائیں گے، عدالت کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 05:18pm 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس : بشریٰ بی بی کو بنی گالا ریسٹ ہاؤس سے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا راولپنڈی: بشری بی بی کو انتہائی سخت سکیورٹی میں جیل لایا گیا
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 07:20pm پنجاب کی جیلوں میں قیدی محفوظ، عمران خان کو بہترین سہولیات مل رہی ہیں، عظمیٰ بخاری پنجاب حکومت عمران خان کو سیکیورٹی نہیں دے سکتی تو کے پی کے حوالے کیا جائے، بیرسٹر سیف
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 07:09pm مخصوص نشتوں میں پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، بیرسٹر گوہر ہم ریزرو سیٹوں کے معاملے پر سپریم کورٹ جائیں گے، عمر ایوب
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 03:13pm پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خان اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئے گی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 03:06pm عمران خان کی صحت پر بیرسٹر گوہر کا اہم بیان آج باقی وکلا کی طرح ہماری عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 04:17pm امید ہے عمران خان کو عدالتوں سے تمام کیسز میں ریلیف ملے گا، بیرسٹر گوہر عمر ایوب کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی کی مذمت
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 12:45pm عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر مجلس وحدت المسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصرعباس نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:00pm جیل سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی، عمرایوب، اسد قیصر کی پریس کانفرنس ہم قانون کے مطابق جیل سپرنٹنڈنٹ کو اسمبلی فلور پر بلائیں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 09:34am اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، 3 دہشت گرد گرفتار پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں بھاری اسلحہ بارود اور اڈیالہ جیل کا نقشہ برآمد
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 06:32pm کور کمانڈرز کانفرنس اعلامیے کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی کے ملزمان کو کڑی سزا ملنی چاہیے، عمران خان فوٹیجز کے ذریعے 9 مئی میں ملوث لوگوں کا تعین کیا جائے، عمران خان
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 05:13pm عمران اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کا معاملہ، اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری جواب جمع کروائیں کہ آپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیوں نہ کی جائے، عدالتی نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 09:16pm صدر نے اجلاس نہ بلا کر بالکل ٹھیک کیا، دوبارہ احتجاج کی کال دینے لگے ہیں، عمران خان عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط میں کیا لکھوایا؟
پاکستان شائع 27 فروری 2024 03:34pm عمران نے دھاندلی پر بی جے پی کی مثال دی، امید ہے سپریم کورٹ بھارت کی طرح انصاف دے گی، علیمہ خان پورے سسٹم کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دینا چاہیے، علیمہ خان
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 09:58pm عمران خان کی آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی تصدیق آئی ایم ایف کو خط اس لیے لکھا کہ اگر ایسے حالات میں ملک کو قرضہ ملا تو واپس کون کرے گا؟ عمران خان
پاکستان شائع 23 فروری 2024 03:07pm 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں فرد جرم کی نئی تاریخ مقرر، عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات جیل ڈاکٹر دانت ہی نہ نکال دے، عمران خان نے ڈینٹسٹ کو چیک کرانے کی اجازت مانگ لی
پاکستان شائع 22 فروری 2024 02:26pm اڈیالہ جیل انتظامیہ کا بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کرنے سے انکار سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروادی
پاکستان شائع 22 فروری 2024 01:56pm ہمارے لوگوں کو لالچ دے کر وفاق اور پنجاب میں حکومت بنائی جارہی ہے، اسد قیصر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے، عمر ایوب
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 06:45pm چوہدری شجاعت حسین کی اڈیالہ جیل میں پرویز الہیٰ سے طویل ملاقات چوہدری سالک حسین بھی چوہدری شجاعت کے ہمراہ موجود
پاکستان شائع 15 فروری 2024 10:31am 190ملین پاؤنڈز ریفرنس: جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت دوسری بار ملتوی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف ریفرنس پر جج محمد بشیر نے سماعت کرنا تھی
پاکستان شائع 14 فروری 2024 10:35am اسد قیصر کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب آج کیس کی سماعت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 05:37pm آزاد امیدواروں کو اپروچ کر کے 25، 25 کروڑ کی آفرکی گئی، بیرسٹر گوہر این اے 47 اور این اے 48 اسلام آباد پر الیکشن کمیشن کے نتائج اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
پاکستان شائع 13 فروری 2024 01:38pm بشریٰ بی بی کی بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب عدالت نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 13 فروری 2024 01:00pm اسد قیصر نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کی درخواست دائر کردی اسد قیصر نے درخواست دائر کرنے سے قبل بائیو میٹرک تصدیق کرائی
پاکستان شائع 06 فروری 2024 05:24pm شیخ رشید نومئی سے متعلق تین مقدمات میں ڈسچارج، ویڈیو لنک میں خرابی باقی مقدمات کی سماعت مکمل نہ ہوسکی