پاکستان شائع 17 مئ 2024 05:55pm بشری بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد، عمران خان کے ساتھ نہ بیٹھیں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سماعت ہر 14 روز بعد کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 15 مئ 2024 07:28pm عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشی کے انتظامات مکمل عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے یا نہیں، حتمی فیصلہ ہونا باقی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 10:37am 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت ’سیکیورٹی وجوہات‘ کی بنا پر ملتوی اڈیالہ جیل صوبہ کی حساس ترین جیل ہے، حکام
پاکستان شائع 14 مئ 2024 03:01pm اڈیالہ جیل راولپنڈی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے فرضی مشقیں مشقیں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کی گئیں، عمران خان اور رہنما شاہ محمود قریشی بھی اڈیالہ جیل میں قید ہیں
پاکستان شائع 13 مئ 2024 04:54pm عمران خان نے ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا سابق وزیراعظم نے شیر افضل مروت کو شوکاز دینے کی وجہ بھی بتادی
پاکستان شائع 09 مئ 2024 10:35pm پی ٹی آئی کا 9 مئی سے متعلق سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ پہلی پٹیشن 9 مئی کے دن ملٹری انسٹالیشنز پر سی سی ٹی وی فوٹیجز کی برآمدگی کے حوالے سے ہے، رؤف حسن
پاکستان شائع 09 مئ 2024 05:53pm اڈیالہ جیل میں عارف علوی کی عمران خان سے ایک گھنٹے سے زائد ملاقات عمران خان قربانیاں دینے کو تیار ہیں، عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو
پاکستان شائع 08 مئ 2024 05:05pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم کے میڈیکل چیک اپ کی درخواست بھی منظور کرلی
پاکستان شائع 08 مئ 2024 04:31pm ہمیں فوج سے کوئی مسئلہ نہیں، خدا کے واسطے فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں، عمران خان نون لیگ کے لوگوں نے پرائیویٹلی ہمیں بتا دیا تھا کہ جب تک قاضی فائض عیسیٰ چیف جسٹس نہیں بنتا نہ الیکشن ہوں گے نہ نواز شریف واپس آئے گا، عمران خان
پاکستان شائع 07 مئ 2024 07:33pm چیئرمین پی اے سی کیلئے شیخ وقاص کے نام کی توثیق، عمران خان کا شیر افضل سے ملنے سے انکار عمران خان کا مجھ سے ملاقات سے انکار کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 05 مئ 2024 04:09pm سپرنٹنڈنٹ کا اڈیالہ جیل میں مزید بھکاری رکھنے سے انکار دو ہزار کی گنجائش والی جیل میں سات ہزار قیدیوں کی موجودگی کا انکشاف
پاکستان شائع 02 مئ 2024 04:59pm عمران خان نے مذاکرات اور ڈیل کی باز گشت کو مسترد کر دیا مولانا کے ساتھ رابطے میں ہیں ہم تمام جماعتوں کے ساتھ بات کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 10:44am عمران خان نے ڈیل نہ کرنے کا اعلان کردیا حقیقی آزادی کے حصول کے لیے مجھے جو قربانی بھی دینی پڑی دوں گا، سابق چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 05:40pm عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی، شیر افضل مروت پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 04:43pm پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا جس میں ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان میری بیوی کا سیاست سے تعلق نہیں لیکن اسے سزا دلوا کر ایک کمرے میں بند کر دیا گیا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 06:24pm اڈیالہ جیل میں عمران خان سے 9 مئی واقعات کے حوالے سے تفتیش سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ان کے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 10:02pm بشریٰ بی بی کے بیڈروم اور واش روم میں متعدد خفیہ کیمرے موجود ہیں، وکیل نعیم پنجوتھا بشریٰ بی بی کو خوراک میں زہر دیا گیا، انہیں جیل میں دیےگئے کھانے پر شدید تشویش اور تحفظات ہیں، وکیل
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 06:25pm عمران خان کو جیل میں میسر سہولیات کی مزید تفصیلات منظر عام پر عمران خان کی سیکورٹی پر ماہانہ 12 لاکھ روپے کا خرچ آتا ہے، کھانے پینے اور دیگر آسائش کا بھی خیال رکھا جاتا ہے، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 06:47pm پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات، عید کے بعد گرینڈ الائنس جلسوں کا اعلان اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکانے پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ بنانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 02:44pm امریکی سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل میں ظاہر جعفر سے ملاقات امریکی وفد کو نور مقدم قتل کیس کے مجرم تک قونصلر رسائی دی گئی
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 03:44pm پرویزالہٰی کی طبیعت بدستور خراب، طبی معائنے کیلئے ایک بار پھر پمز اسپتال منتقل پرویزالہٰی کی پسلیوں میں فریکچر تھا، انہیں امراض قلب سمیت دیگر بیماریاں بھی لاحق ہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 06:39pm جیل میں عمران خان کی زندگی کیسی ہے، کھانا کہاں تیار ہوتا ہے، تفصیلات جاری لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی سیکیورٹی سے متعلق درخواست پر سماعت عید کے بعد تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 08:19pm سلو پوائزننگ سے بشریٰ بی بی کی جلد اور زبان پر نشانات پڑ گئے، عمران خان ججز کو سیلیوٹ کرتا ہوں، جنرل فیض ہو یا کوئی اورتحقیقات ہونی چاہیئے، صحافیوں سے گفتگو
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 07:46pm شاہ محمود قریشی سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ملاقات تیس منٹ تک جاری رہی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 04:42pm اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کرا دی گئی ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا واپس روانہ
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 06:00pm فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں فیملی کی ملاقات ملاقات آدھےگھنٹےکے جیل کانفرنس روم میں جاری رہی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 02:26pm سمجھ نہیں آرہی کہ عمران خان سے آن لائن میٹنگ کی مخالفت کیوں کی جارہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان سے جیل میں پرائیویسی اور ویڈیو لنک ملاقات کی درخواستیں نمٹادی گئیں
شائع 28 مارچ 2024 04:51pm پی ٹی آئی کے 11 رہنماؤں کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت ملاقات کرنے والوں میں بیرسٹرگوہر، شعیب شاہین، شیر افضل مروت شامل
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 02:38pm اڈیالہ جیل میں سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں کی پابندی ختم پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 12 مارچ کو اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کی تھی
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 01:48pm جناح ہاؤس حملہ اور دیگر مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت کا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم