پاکستان شائع دن پہلے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے آج کسی بھی پی ٹی آئی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ ملی وقت ختم ہونے پر تمام رہنما اڈیالہ روڈ سے واپس روانہ ہوگئے
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 09:24pm راولپنڈی پولیس کا گورکھ پور ناکے پر آپریشن، موٹر سائیکلیں قبضے میں لے لیں کارکنوں کو فوری طور پر علاقہ خالی کرنے کا حکم، پولیس نے ہوٹلز بھی زبردستی بند کرا دیے
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 08:29pm ’شکر ہے شیر افضل مروت سے جان چھوٹی‘، وکلا سے ملاقات میں عمران خان نے اور کیا کہا ؟ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلا سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 07:18pm عظمیٰ خان اور نورین خان کو عمران خان سے ملاقات کے بغیر ہی واپس بھیج دیا گیا جیل انتظامیہ نے 2 گھنٹے داخلی دروازے پر انتظار کروایا، نورین نیازی
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 06:37pm امریکی وفد کی عمران خان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، سلمان اکرم راجہ عمران خان سے ملاقات نہ کرانا میری نظر میں بچگانہ حرکت ہے، پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 06:03pm ملک اور عوام کو اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کی ضرورت ہے، عمران خان پی ٹی آئی کو کرش کرنے کے لیے ملک کو بنانا ریپبلک بنا دیا گیا، عدلیہ سمیت ہر ادارے کو تباہ کر دیا گیا، بانی پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 07:09pm راولپنڈی میں احتجاج؛ پی ٹی آئی کے حراست میں لیے گئے رہنما اور خواتین رہا صاحبزادہ حامد رضا، عالیہ حمزہ اور شفقت اعوان کو بھی حراست میں لیا گیا تھا
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 01:06pm عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے جیل میں بہتر سہولیات مانگ لیں میرے شوہر عمران خان کو اسی جیل میں بہتر سہولیات کا حقدار قرار دیا گیا، سابق خاتون اول کا مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2025 07:04pm بانی پی ٹی آئی نے گنڈا پور اور بیرسٹر سیف کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک دے دیا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے طویل ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 09:15pm عمران خان سے ملاقات کیلئے اجازت نہ ملنے پر سلمان اکرم راجہ کی جیل حکام سے دوبارہ تکرار یہ کیسے ہوسکتا ہے میں نے نام دیے لیکن مجھے اجازت نہیں ملی، سلمان اکرم راجہ
پاکستان شائع 31 مارچ 2025 03:10pm اڈیالہ جیل کے باہر اسیروں کے لواحقین کا ملاقات کیلئے شدید رش، قیدی عید کیسے منا رہے ہیں؟ عید پر جیلوں میں قیدیوں اور حوالاتیوں کے لیے خصوصی انتظامات
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 05:55pm عدالت کو یقین دہانی کرانے کے باوجود پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل کے باہر پریس کانفرنس ہماری ملاقات نہیں ہوئی اس لئے ہم یہاں میڈیا ٹاک کر رہے ہیں،عمرایوب
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 07:21pm عمران خان کی فیملی کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، بشریٰ بی بی کے اہل خانہ کی ملاقات کرادی گئی بابر اعوان کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت ملنے پر اڈیالہ جیل کے گیٹ پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ہنگامہ
▶️ پاکستان شائع 25 فروری 2025 07:12pm شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی میں واپسی ممکن ہے یا نہیں؟ سلمان اکرم راجہ کا بڑا بیان آگیا چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر عمران خان بھی افسردہ، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ
پاکستان شائع 22 فروری 2025 07:39pm اڈیالہ جیل حکام نے عمران خان کی بیٹوں سے بات کرادی بات چیت کے دوران سابق وزیراعظم نے بچوں کی خیریت دریافت کی
پاکستان شائع 20 فروری 2025 05:54pm عمران خان سے ملاقات کیلئے آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اجازت نہ مل سکی ہم ڈرنے والے نہیں، جب بھی عمران خان نے بلایا ہم آئیں گے، جنید اکبر
پاکستان شائع 19 فروری 2025 11:29pm اڈیالہ جیل انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث قیدی فرار، 6 ملازمین معطل آئی جی جیل خانہ نے اڈیالہ جیل ملازمین کی معطلی کا حکم نامہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 19 فروری 2025 08:28pm سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی عدالت طلبی کے بعد عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات توہین عدالت نوٹس جاری ہونے کے بعد آج ملاقات کرائی گئی، جیل ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2025 06:56pm کوئی فرق نہیں پڑتا پارٹی میں کون آ رہا ہےجا رہا ہے، ہمارے لیے صرف بانی پی ٹی آئی اہم ہیں، علیمہ خان اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ، کنٹینر لگا کر گاڑیوں کی سخت چیکنگ
پاکستان شائع 17 فروری 2025 05:22pm عمران خان کو جیل حکام کے رحم و کرم پر تنہا چھوڑنا ٹھیک نہیں، فیصل چوہدری زیادہ دن تک بانی پی ٹی آئی کی وکلا اور فیملی سے ملاقات روکنا باعث تشویش ہے، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2025 07:32pm علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے پر نظرثانی کی درخواست وزیراعلی کی بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات میں سیاسی صورتحال، صوبے کے امن و امان اور پارٹی امور پر بات چیت
پاکستان شائع 11 فروری 2025 06:38pm اڈیالہ جیل کے 2 حوالاتی بیمار ہونے پر اسپتال منتقلی کے دوران جاں بحق ایک حوالاتی منشیات کے مقدمے میں جبکہ دوسرا چیک ڈس آنر کے مقدمے میں جیل میں بند تھا
پاکستان شائع 04 فروری 2025 08:32pm عمران خان سے تینوں بہنوں اور وکلا کی جیل میں ملاقاتیں، اہلیہ سے ملاقات نہیں کرائی گئی فیملی ممبران کے ساتھ یہ ملاقات 45 منٹ تک جاری رہی
پاکستان شائع 29 جنوری 2025 05:50pm پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا سپریم کورٹ ججز کے حوالے سے بڑا دعویٰ سب کچھ اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ پاکستان تحریک انصاف کو اور نہ عمران خان کو انصاف مل سکے، میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 06:09pm عمران خان سے فیملی کی ملاقات، سزا کیخلاف اپیل دائر کرنے سے متعلق بات چیت اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہونے والی اہم ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہے
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 11:40am عمران خان کی جیل سہولیات کے حوالے سے نظرثانی درخواست پر اعتراض دور اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیر کو درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 16 جنوری 2025 10:34pm القادر ٹرسٹ کیس میں یہ مجھے سزا دے کر پوری دنیا میں اپنا مذاق بنوائیں گے، عمران خان ایسے مقدمے میں سزا دینے جارہے ہیں جس سے مجھے فائدہ اور حکومت کو نقصان نہیں ہوا، سابق وزیراعظم کی اڈیالہ جیل سے گفتگو
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 10:46pm جی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع، گواہان نے ملزمان کو شناخت کرلیا سماعت کے دوران عمران خان بھی عدالت میں موجود رہے، شور کے باعث ساؤنڈ سسٹم کا استعمال کرنا پڑا
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 11:19pm پی ٹی آئی کو انتخابی نشان سے محروم کرنے والا قاضی فائز آج تاریخ کے قبرستان میں دفن ہو چکا، عمران خان میرا جینا مرنا پاکستان میں ہی ہے اور میں اپنی قوم کے لیے ہمیشہ کھڑا رہوں گا، بانی پی ٹی آئی کا پیغام
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 09:19pm اڈیالہ جیل میں عمران خان کی 21 ماہ قید کے دوران کتنے روپے خرچ ہوئے؟ سابق وزیراعظم کی سیکیورٹی پر خطیر رقم خرچ ہونے کا انکشاف