پاکستان شائع 02 جون 2023 01:46pm وکیل کو شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ملاقات کی اجازت دینے کا حکم دیا دے دیا
پاکستان شائع 02 جون 2023 12:21pm شہریار آفریدی کی جیل کلاس بدلنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ دوران سماعت جیل حکام نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو الگ سیل میں رکھے جانے کی تصدیق کی
پاکستان شائع 02 جون 2023 11:33am 9 مئی واقعات، پنجاب میں 4 ہزار شرپسندوں میں سے 2 ہزار سے زائد کی شناخت جناح ہاؤس حملے کے 1800 شرپسندوں میں سے 1100 سے زائد کی شناخت کرلی گئی، ذرائع
پاکستان شائع 02 جون 2023 11:11am لاہور ہائیکورٹ نے یاسمین راشد کی ضمانت کیلئے ٹھوس وجہ مانگ لی بیماری کی ادویات حراست میں فراہم کردی جائیں گئی، کوئی وجہ بتائیں جس پر ضمانت ملے، عدالت
پاکستان شائع 02 جون 2023 10:52am ظل شاہ قتل کیس، پی ٹی آئی سربراہ کی عبوری ضمانت میں 6 جون تک توسیع لاہور ہائیکورٹ نے تفتیشی افسر کو گاڑی میں ہی بیان قلمبند کرنے کی اجازت دی
پاکستان شائع 02 جون 2023 09:42am عسکری املاک کو نقصان پہنچانے والے پی ٹی آئی کے ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی سید محمد ناظم عباس پی پی 95 چنیوٹ سے پی ٹی آئی کا نمائندہ ہے، سرکاری حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2023 11:04pm لاہور، پشاور اور سندھ ہائیکورٹس نے تھری ایم پی او کے احکامات کالعدم قرار دے دیے تھری ایم پی او کے تحت نظری بندی کے احکامات کالعدم قرار دے دیے گئے
پاکستان شائع 01 جون 2023 03:11pm تھانہ شادمان نذر آتش کیس، کم عمر 7 ملزمان عدالت میں پیش چھوٹے بچے ہیں مستقبل تباہ نہ ہو جائے، ہمیں ان کو شک کا فائدہ بھی دینا چاہئے، جج کے ریمارکس
پاکستان شائع 01 جون 2023 01:01pm پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت 13 جون تک منظور اعجاز چوہدری سے دوران ریمانڈ پستول برآمد کرکے فرانزک لیب بھجوا دی، پولیس
پاکستان شائع 01 جون 2023 11:41am 9 مئی واقعات: پنجاب کی جیلوں میں 17 خواتین، شناخت سے پہلے ملاقات ممکن نہیں سیاسی جماعت پوائنٹ اسکورنگ کیلئے خواتین کی تعداد بڑھا چڑھا کر پیش کر رہی ہے، حکومت پنجاب
پاکستان شائع 01 جون 2023 10:19am ریڈیو پاکستان پشاور کی تباہی کا احوال اسٹیشن ڈائریکٹر کی زبانی 'مالی نقصان کا ازالہ ہوجائے گا لیکن نایاب نسخوں کا نقصان پورا نہیں کیا جا سکتا'
پاکستان شائع 01 جون 2023 10:08am 9 مئی واقعات: جوڈیشل انکوائری اور جے آئی ٹی کی تتشکیل کی درخواست خارج لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کا اقدام درست قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 10:16am عمران خان پرملٹری کورٹ میں مقدمہ چلے گا، وہی سارے معاملے کے ’آرکیٹیکٹ‘ ہیں،رانا ثناء اللہ 'عمران اپنی گرفتاری سے پہلے سب کچھ طے کر کے گئے تھے'
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 02:34pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت غیر مؤثر قرار ملزمہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی ضرورت نہیں، نیب پراسیکیوٹر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 07:06pm 9 مئی واقعہ: عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے جے آئی ٹی نے عمران خان کی لیگل ٹیم سے درخواست وصول نہیں کی، وکیل
پاکستان شائع 29 مئ 2023 06:51pm جی ایچ کیو گیٹ حملہ، عدالت کا 12 ملزمان کی حراست ملٹری حکام کو دینے کا حکم ملزمان کا جرم آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی دفعات کے زمرے میں آتا ہے، عدالتی حکم
پاکستان شائع 29 مئ 2023 09:23am حکومت نے مذاکرات پی ٹی آئی کی ’اصلاح‘ سےمشروط کردیے سعد رفیق کے انکار کے بعد اسحاق ڈار نے مذاکرات ممکن قراردے دیے
پاکستان شائع 29 مئ 2023 12:26am ’ایک وقت آئے گا جب عمران خان کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہوگا‘ مراد سعید کو عمران خان نے چھپایا ہے یا انھیں پتا ہے کہ وہ کہاں چھپے ہیں، فیصل واوڈا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 09:00am خدیجہ شاہ نے اپنے کیے پر پچھتاوے کا اظہار کرتے ہوئے معافی مانگ لی فیشن ڈیزائنر کو 30 مئی تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہونا تھا، لیکن اب ان کا ویڈیو پیغام جاری ہوا ہے۔
پاکستان شائع 28 مئ 2023 10:18pm ملک چلانے والے کو دنیا یاد رکھتی ہے، جلانے والے کو نہیں، مریم نواز 9 اور 28 مئی الگ الگ علامتیں رہیں گی، ملک کسی کو جلاؤ گھیراؤ کیلئے نہیں دیا، نوازشریف
پاکستان شائع 28 مئ 2023 09:30pm ’جیلوں میں قید 9 مئی واقعات میں ملوث خواتین سے قانون کے مطابق سلوک کیا جا رہا ہے‘ اس وقت 11 خواتین جوڈیشل ریمانڈ پر پنجاب کی جیلوں میں قید ہیں۔
پاکستان شائع 28 مئ 2023 09:09pm عمران نے آرمی کو تقسیم کرنے کی کوشش کی، فتنہ اپنے انجام کو پہنچے گا، رانا ثنا 9 مئی واقعات میں ملوث ایسے افراد جن کا جرم ناقابل معافی ہے انہیں کسی صورت معافی نہیں ملے گی، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 27 مئ 2023 09:04pm نواز شریف کی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی مخالفت تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہوگی، قائد ن لیگ
پاکستان شائع 26 مئ 2023 06:05pm صحافی عمران ریاض کی بازیابی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی 30 مئی کو سماعت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 08:23pm پرویز الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی پولیس اور ایلیٹ فورس کے تازہ دم دستے پی ٹی آئی صدر کے گھر پہنچ گئے
پاکستان شائع 26 مئ 2023 05:18pm سانحہ 9 مئی اگر نائن زیرو یا بلاول ہاؤس سے پلان ہوتا تو ردعمل کیا ہوتا، وزیرخارجہ 9 مئی کے واقعات ناقابل برداشت ہیں، جناح ہاؤس اور ملٹری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، بلاول بھٹو
پاکستان شائع 26 مئ 2023 01:40pm عسکری ٹاورحملہ: پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے اعجازچوہدری کیخلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 25 مئ 2023 09:24pm عمران خان کی چیف جسٹس سے مراد سعید کا تحفظ یقینی بنانے کی درخواست چیف جسٹس واحد شخصیت ہیں جو مراد سعید کی سلامتی کو یقینی بنا سکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 11:22pm ملیکہ بخاری، مسرت اور جمشید چیمہ کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان 13ماہ میں بننے والے بیانیے کی وجہ سے 9 مئی کا واقعہ ہوا، مسرت،جمشید چیمہ
پاکستان شائع 25 مئ 2023 08:51am وزیراعظم ’عظمت شہداء کنونشن‘ کے دوران ماؤں کو دلاسہ دیتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے ویڈیومیں شہباز شریف کو اپنے آنسوصاف کرتے دیکھا جاسکتا ہے