▶️ پاکستان شائع 07 اگست 2023 11:48am 9 مئی کو فوج کیخلاف احتجاج کا فیصلہ پی ٹی آئی کور کمیٹی نے کیا، مبینہ آڈیو لیک سینئر رہنما صمصام بخاری کو آڈیو کلپ میں 9 مئی واقعات کے حوالے سے گفتگو کر رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 07:13pm عمران خان کی سیاست ختم؟ کیا واپسی ممکن ہوگی؟ عالمی ذرائع ابلاغ کے سوالات عمران کے حامی ڈر گئے، موثر سیاسی مہم چلانا آسان نہیں ہوگا، بی بی سی
پاکستان شائع 31 جولائ 2023 01:52pm پولیس کو مطلوب شوکت یوسف زئی جدہ پہنچ گئے، تصویر جاری شوکت یوسف زئی پولیس کو 9 مئی واقعات پر مطلوب ہیں.
پاکستان شائع 30 جولائ 2023 01:33pm نو مئی کی پرتشدد کارروائیاں فوج کا تختہ الٹنے کی سازش تھیں، وزیراعظم سازش میں سیاسی جتھہ، کچھ فوجی اور ان کے خاندان شامل تھے، شہباز شریف
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 06:48pm اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے عمران خان کو 9 مئی واقعات پر کلین چٹ دے دی ضمانت قبل از وقت گرفتاری کی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 03:09pm 9 مئی واقعات: تھانہ سرور روڈ میں درج مقدمے کی ایک اور جے آئی ٹی تشکیل مقدمہ چیئرمین پی ٹی آئی، اسلم اقبال، محمود الرشید سمیت دیگر کے خلاف درج ہے، ذرائع
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 12:00pm ایک شخص نے پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجادی، ادارے کہاں ہیں؟ جاوید لطیف کسی کو بھی ریاست کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 09:28am سانحہ نو مئی سے متعلق مزید ہوشرُبا تصاویر منظرِعام پر بیشتر تصاویر گرفتار شرپسندوں کے موبائل فونزسے برآمد ہوئیں۔
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 02:54pm حکومت کی سپریم کورٹ سے خصوصی عدالتوں کیخلاف درخواستیں خارج کرنے کی استدعا 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کا خصوصی عدالتوں میں ٹرائل مناسب ہے
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 02:58pm سانحہ 9 مئی: دو ماہ کے دوران کتنی خواتین گرفتار اور کتنی رہا ہوئیں 8 شہروں سے گرفتار 59 خواتین کو ضمانت پر رہائی ملی، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 10:57am جناح ہاؤس حملہ: جے آئی ٹی نے عمران خان کو آج طلب کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے سامنے پیش ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 10:16am ’اب پارٹی میرے بھائی کو پوچھ بھی نہیں رہی‘ 9 مئی واقعات میں ملوث شرپسند کے بھائی کا مذمتی بیان 'ایسے واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں، جو ہوا صحیح نہیں ہوا'
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 08:26am ’ہمارے بھائی کیلئے کوئی ہمیں پوچھنے نہیں آیا‘، 9مئی واقعے میں ملوث شر پسند کے بھائی کا بیان انسانی حقوق کی تنظیم کے وفد کا جناح ہاؤس کا دورہ
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 12:23pm نومئی واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کارکنان کا نظر بندی کیس جلد سننے کی استدعا مسترد بھائی کے بدلے دوسرے بھائی کو حراست میں رکھا جا رہا ہے، وکیل
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 11:07am 9 مئی کو توڑ پھوڑ کے کیس میں 26 ملزمان کی قبل از گرفتاری ضمانت میں توسیع انسداد دہشتگردی عدالت کا ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
پاکستان شائع 29 جون 2023 11:04am فوج تاحال 9 مئی ٹرائلز کے لیے قانونی تقاضے پورے کرنے میں مصروف 'فوج نے زیر حراست افراد کے خلاف شواہد اکٹھے کر لیے، مفرور افراد کے خلاف مقدمات بنائے جارہے ہیں'
پاکستان شائع 27 جون 2023 09:21am برطرفیاں غفلت پر ہوئیں، فوج کے اندر کوئی بغاوت نہیں ہوئی، صحافی برطرف افسران میں کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سلمان فیاض غنی بھی شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 12:50pm فوجی عدالتوں کے خلاف درخواستیں، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا چیف جسٹس نیا بینچ تشکیل دیںگے، گیارہ بجے بیچ دوبارہ آئے گا۔
پاکستان شائع 21 جون 2023 01:37pm اپنے بچوں کو پی ٹی آئی جیسی جماعت سے دور رکھیں، گرفتار شرپسند کے والدین کی اپیل ہم اپنے بیٹے کے فعل پر شرمندہ ہیں، والدین
پاکستان شائع 19 جون 2023 01:48pm پی ٹی آئی چیئرمین نے اسد عمر کو نظرانداز کر دیا جیل سے رہائی کے بعد دونوں کا عدالت میں پہلی بار آمنا سامنا ہوا
پاکستان شائع 19 جون 2023 12:11pm تحریک انصاف کے بیرونی ایجنڈے کو پاش پاش کردیا، مولانا فضل الرحمان ملک میں دہشتگردی بار بار سر اٹھاتی ہے، گزشتہ حکومت نے قیام امن کیلئے کچھ نہیں کیا، سربراہ حکومتی اتحاد
پاکستان شائع 19 جون 2023 11:36am سانحہ نو مئی میں ملوث ایک اور شرپسند کے اہل خانہ کا پیغام عوام سربراہ پی ٹی آئی کے پروپیگنڈے اور شر سے بچیں، شرپسند کے اہل خانہ کی درخواست
پاکستان شائع 19 جون 2023 11:14am اسد عمر کس پارٹی سے الیکشن لڑنے جارہے ہیں شفاف الیکشن کی راہ ہموار نہ کی تو ماضی کے انتخابات میں جو مسائل درپیش آئے وہی مستقبل میں بھی ہوں گے، اسد عمر
پاکستان شائع 15 جون 2023 04:59pm 9 مئی: پولیس وین پر حملے کے مقدمہ میں مطلوب خاتون کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار مطلوب خاتون سابق چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن کی اہلیہ ہیں
پاکستان شائع 13 جون 2023 04:45pm نو مئی کے واقعات میں کتنی خواتین ملوث تھیں آٹھ شہروں سے 66 خواتین کو گرفتار کیا گیا، 38 خواتین کو ضمانتوں پر رہائی ملی، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 05:06pm لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی سے متعلق سیشن عدالت کا فیصلہ معطل کر دیا عدالت نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 11:10am عدالت نے دو صوبوں میں بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں سندھ اور پنجاب میں بشری بی بی کےخلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
پاکستان شائع 12 جون 2023 03:17pm جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شر پسند کی شناخت ہوگئی ملزم لوگوں کو توڑ پھوڑ پر اُکساتا رہا اور خود جی ایچ کیو کے مونو گرام کو توڑ کر اندر داخل ہوا
پاکستان شائع 12 جون 2023 01:40pm شاہ محمود قریشی کی ایک اور مقدمہ میں ضمانت منظور تحریک انصاف کا مستقبل تابناک ہے، میں جہاں ہوں بحیثیت وائس چیئرمین مطمئن ہوں، شاہ محمود قریشی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 12:55pm عامر محمود کیانی کی ضمانت کی توثیق، یاسمین راشد کے وکیل کے دلائل مکمل ضمانت کی درخواست پر عدالت نے شریک ملزمان کے وکلاء سے دلائل طلب کرلیے