پاکستان شائع 19 فروری 2024 01:42pm لاہور ہائیکورٹ سے صنم جاوید کے شوہر کی ضمانت منظور عتیق ریاض کو پولیس نے 9 مئی کو جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کےمقدمے میں گرفتارکیا تھا۔
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 06:14pm لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال کردیں انسداد دہشتگری عدالت کو ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگا کر ضمانتوں پر فیصلہ کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 05:06pm پی ٹی آئی کے سابق وزیر فیصل آباد سے گرفتار، پولیس ڈنڈا ڈولی کرکے لے گئی خیال کاسترو ضمانت کروانے کے لیے ضلع کچہری فیصل آباد پہنچے تھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 02:44pm گرفتاری کے باوجود اصولوں پر کھڑا ہوں، کمرہ عدالت سے شیخ رشید کا ویڈیو پیغام شیخ رشید احمد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 12:12pm شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع توسیع نو مئی واقعات،جلاوگھیراؤ،توڑپھوڑ اورحساس مقامات پرحملوں کے مقدمات میں کی گئی
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 05:56pm 9 مئی کے مقدمے میں شیخ رشید گرفتار، ضمانت خارج شیخ رشید کو تھانہ نیوٹاؤن کی پولیس نے احاطہ عدالت سے گرفتار کیا
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 12:11pm شاہ محمود کے دعوے کے جواب میں عمران اسماعیل نے بڑا الزام عائد کردیا عمران اسماعیل نے اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات کی تصدیق کی
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 05:05pm 9 مئی مقدمات: عمران خان نے پولیس ٹیم کو متعدد سوالات کے جواب دے دیے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کا پہلا دور مکمل، دوسرا دور کل ہونے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 09:34pm سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا جسمانی ریمانڈ منظور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز آصف نے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 04:51pm سانحہ نو مئی کی ایک اور ویڈیو منظرعام پر آگئی، ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع شرپسند عناصر نے راولپنڈی کے دل کے اسپتال پر دھاوا بولا تھا
▶️ پاکستان شائع 06 جنوری 2024 09:35pm 9 مئی جیسے واقعات روکنے کے لیے قانون سازی ہوگی، خرم دستگیر جب جب لاڈلے لائے گئے نقصان ہی ہوا ہے، اس بار لاڈلے نے ریاستی اداروں پر حملہ کیا، مولا بخش چانڈیو
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 08:13pm سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی قائم کمیٹی 9 مئی 2023 کے واقعات کا جائزہ لے گی اور آئندہ روک تھام کی سفارشات پیش کرے گی
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 11:11pm 9 مئی واقعات: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا جج ملک اعجاز آصف کا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 جنوری کو پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 12:08pm سانحہ نو مئی کی نئی تہلکہ خیز ویڈیو فوٹیج منظر عام پر آگئی شرپسند جماعت کا پرچم اٹھائے تخریب کاری میں مصروف نظر آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 07:50pm پاکستان ریاست کی جنگ لڑ رہا ہے، نگران وزیراعظم بلوچ مظاہرین کے حامیوں پر برس پڑے 9 مئی کو احتجاج کرنے والے بھی قانون کے دائرے سے باہر آگئے تھے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 02:14pm کئی پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت نو مئی واقعات میں ملوث 51 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم ملزمان کے گھروں اور شہروں کے اہم مقامات پر اشتہار آویزاں
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 05:22pm حماد ، زرتاج گل، فرخ حبیب سمیت روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کی تلاش تیز راولپنڈی پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 04:55pm اسلام آباد پولیس نے 9 مئی سے متعلق عمران خان کیخلاف 6 مقدمات کا ریکارڈ عدالت میں جمع کروا دیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کیس کی سماعت 2 جنوری تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 09:10pm نادرا نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی تردید کردی نادرا نے ایسا کوئی ایکشن نہیں لیا نہ ہی کسی کورٹ نے احکامات جاری کیے ہیں، ترجمان
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 06:39pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤ: یاسمین راشد اور محمود الرشید سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع پولیس نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ملزمان کو عدالت میں پیش کیا
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 05:52pm جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت نے 15 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا ملزمان میں شمائلہ راشد، شاہ زیب، مون صادق اور فرحان علی سمیت دیگر شامل ہیں
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 01:30pm 9 مئی کے 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ اشتہاری ملزمان میں مراد سعید،اعظم سواتی اور حماد اظہر بھی شامل
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 10:59pm پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر ناصر سلمان نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 05:21pm پولیس نے 9 مئی کے 14 مقدمات میں 1100 ملزمان کو گرفتار کرکے چالان عدالت میں بھجوا دیے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 6 مقدمات میں عمران خان کو نامزد کیا گیا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 04:21pm عمران خان 9 مئی مقدمات کی تفتیش میں قصور وار پائے گئے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو چار بار شامل تفتیش کیا گیا ہے،عمران کشور
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 10:18am سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے اداروں کے ساتھ محاذ آرائی کا بوجھ اٹھانا ناقابل برداشت ہے، واثق قیوم
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 08:07pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوشش کی، انہوں نے خود کو روپوش کر رکھا ہے، پولیس
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 05:55pm عمران خان کے نئے دعوے پر مریم نواز نے جواب دے دیا مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر کی سابق چیئرمین تحریک انصاف پر نام لیے بغیر تنقید
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 06:19pm جلاؤ گھیراؤ کیس: صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دسمبر تک توسیع پولیس نے ملزمہ صنم جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش کیا
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 12:09pm سوات: تحریک انصاف کے 42 کارکنان کی ضمانت منظور کارکنان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج تھے