پاکستان شائع 20 فروری 2024 10:19am 190ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر موخر ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 23 فروری تک ملتوی کردی گئی۔
پاکستان شائع 15 فروری 2024 10:31am 190ملین پاؤنڈز ریفرنس: جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت دوسری بار ملتوی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف ریفرنس پر جج محمد بشیر نے سماعت کرنا تھی
پاکستان شائع 10 فروری 2024 11:59am 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی عدالتی عملہ اڈیالہ جیل میں تاریخ ڈال کر واپس روانہ ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 10:40am اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت آج ہوگی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی وکلاء کے ہمراہ آج عدالت میں پیش ہوں گے
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 10:24am توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈز کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں مسترد کئے جانے کا تحریری فیصلہ جاری بمبئی ہائیکورٹ کے فیصلے پر انحصار درست قرار
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 07:37pm توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت ملتوی، فرجرم کی کارروائی بھی مؤخر عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر اعتراض دور کرنے کیلئے 7 دن کا وقت دے دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 04:21pm توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف عمران خان کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ اور 190 ملین پائونڈ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ...
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 06:23pm توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی کاضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب، تفتیشی افسر فریق ہیں
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 06:48pm توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس: جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی درخواستیں قابل سماعت قرار عدالت نے نیب اور سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پیر تک جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 06:12pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی توشہ خانہ کیس میں استغاثہ کے 4 گواہان پر جرح مکمل کرلی گئی
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 10:28am جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی اپیلوں پرڈویژن بینچ کیلئے فائل چیف جسٹس کوبھجوا دی گئی توشہ خانہ ،القادر ٹرسٹ نیب کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستیں دائرکی گئی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 06:04pm عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد، ضمانت مسترد ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، نیب کے 20 گواہ سامنے آگئے
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 11:02am 190 ملین پاؤنڈ کیس: عدالت نے ملک ریاض اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں منجمد کر دیں ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 05:07pm عمران خان کو ایک بار پھر بیٹوں کو فون کرنے کی اجازت مل گئی توشہ خانہ ریفرنس میں میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 06:19pm 190 ملین پاونڈ رقم سے ایک دھیلا بانی پی ٹی آئی کے پاس نہیں آیا، لطیف کھوسہ چیف جسٹس نے 190ملین پاونڈ کی تمام رقم قومی خزانے میں منتقل کروا دی ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 09:35pm توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنسز کی سماعت کل تک ملتوی فریقین نے ضمانت کی درخواستوں پردلائل دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 08:39pm توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں دائر حالیہ 2 ریفرنسز کی پیروی کیلئے 5 رکنی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل 5 رکنی پراسیکیوشن ٹیم کی سربراہی سردار مظفر عباسی کریں گے، نیب ذرائع
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 09:39am توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر مقدمے کی سماعت بھی آج اڈیالہ جیل میں ہو گی۔
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 08:42pm 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کابینہ کے 3 وزراء گواہ بن گئے 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 12:04pm 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل: فرح گوگی، زلفی بخاری سمیت دیگر شریک ملزمان کے اشتہار جاری ملزمان 6 جنوری کو اشتہار کے ذریعے احتساب عدالت میں طلب ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 01:43pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں توسیع سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی احتساب عدالت میں پیش
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 08:14am 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ملک ریاض سمیت ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری، عمران خان کو پیش کرنے کا حکم پی ٹی آئی رہنما کو بدھ کے روز پیش کیا جائے گا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 02:12pm 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل: عمران کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی سابق وزیراعظم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست 6 دسمبر تک ملتوی کردی گئی
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 08:18pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب نے عمران خان سمیت 5 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے وارنٹ گرفتاری چیئرمین نیب کے دستخطوں سے جاری ہوئے، ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 06:23pm عمران خان کی سپریم کورٹ سے سائفر ٹرائل غیر قانونی قرار دیکر کالعدم قراردینے کی استدعا چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے اخراج مقدمہ کی ترمیمی درخواست دائر
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 05:37pm چیئرمین پی ٹی آئی طبی معائنہ میں صحت مند قرار شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹر عاصم یوسف نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 01:47pm 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری دائر احتساب عدالت نے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 12:50pm توشہ خانہ و القادر ٹرسٹ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 6 دسمبر تک توسیع سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 11:06pm عمران خان نے انکار نہیں کیا القادر ٹرسٹ کی 460 کنال زمین ملک ریاض نے دی، نعیم حیدر پنجوتھا ملک ریاض نے یہ زمین 190 ملین پاؤنڈز معاملے سے پہلے عمران خان کو دی تھی، نعیم حیدر پنجوتھا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 01:19pm 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل: جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، عمران کو جوڈیشل کرنیکا حکم بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کرنے پر فوری کاروائی کی جائے، اڈیالہ جیل کے باہر مظاہرین کا مطالبہ