پاکستان شائع 24 جون 2024 09:53pm بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضمانت منظور کی تھی
پاکستان شائع 11 جون 2024 01:53pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران و بشریٰ کے وکلاء نے جج کی تعیناتی پر اعتراض واپس لے لیے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں آج بھی کسی گواہ کا بیان ریکارڈ نہ ہوسکا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 10:36pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کے وکلاء نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراضات اٹھادیے عدالت نے جج کی تعیناتی کے حوالے سے مزید دلائل طلب کر لیے
پاکستان شائع 06 جون 2024 03:01pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کرنے والے جج نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا نئے جج نے چارج سنبھال لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 03:31pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان کی کمرہ عدالت میں موجودگی کے باوجود کوئی کارروائی نہ ہوسکی عدالت نے سماعت بغیر کارروائی کے 4 جون تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 04:02pm فیصل کریم کنڈی کا ڈی آئی خان میں کچے کے راستے سے پنجاب اور سندھ سے گندم اسمگل کا انکشاف گورنر خیبرپختونخوا نے نئے شادی شدہ جوڑوں کے گورنر ہاؤس میں فوٹو شوٹ پر پابندی عائد کردی
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:33am 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس : عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوں گے ریفرنس پر سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 09:25pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 15 مئ 2024 05:25pm عمران خان کی ضمانت منظور: جیل سے رہائی کب ممکن ہوگی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ گزشتہ روز عمران خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 03:43pm 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ محفوظ کیا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 05:45pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور احتساب عدالت نے آج کی سماعت میں مزید 3 گواہان کے بیانات ریکارڈ اور 2 پر جرح مکمل کرلی
پاکستان شائع 09 مئ 2024 10:35pm پی ٹی آئی کا 9 مئی سے متعلق سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ پہلی پٹیشن 9 مئی کے دن ملٹری انسٹالیشنز پر سی سی ٹی وی فوٹیجز کی برآمدگی کے حوالے سے ہے، رؤف حسن
پاکستان شائع 09 مئ 2024 09:28pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد عدالت نے کیس کی 13 مئی تک ملتوی کر دی جبکہ پیر کو بھی نیب پراسیکیوٹر دلائل جاری رکھیں گے
پاکستان شائع 08 مئ 2024 05:05pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم کے میڈیکل چیک اپ کی درخواست بھی منظور کرلی
پاکستان شائع 03 مئ 2024 04:23pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل ریفرنس میں مجموعی طور پر اب تک 26 گواہان کے بیانات قلمبند اور 17 گواہوں پر جرح مکمل کی جاچکی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 03:17pm شہباز حکومت نے 190 ملین پاونڈ کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 04:40pm 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں اہم پیشرفت، لطیف کھوسہ کے دلائل مکمل اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 05:07pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: وکلاء کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند مجوعی طور پر 21 گواہان کے بیان قلمبند اور 15 پر جرح مکمل کر لی گئی
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 06:57pm بانی پی ٹی آئی،بشری بی بی کےطبی معائنےکی درخواستیں منظور، ٹیسٹ2روزمیں کروانےکاحکم جب تک دیواریں ہٹائی نہیں جاتیں سماعت آگے نہیں بڑھائی جائے گی، عدالت کا نصب اضافی دیواروں کو فوری ختم کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 05:28pm عدالت نے ڈاکٹر عاصم سے بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کروانے کا حکم دے دیا 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت 19 تاریخ تک ملتوی
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 07:30pm عمران خان کے خلاف سائفر کیس کے علاوہ دیگر تمام کیسز کی سماعتیں ملتوی 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت کی کازلسٹ منسوخ
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 07:25am 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 02:16pm عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی سابق وزیراعظم کے وکیل لطیف کھوسہ کی عدم پیشی پر سماعت ملتوی کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 07:38pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت مقرر کرنے کی ہدایت اڈیالہ جیل میں ہوئی 190 ملین پاونڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت دو اپریل تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 05:17pm عمران خان کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے مزید 2 مقدمات میں بری کردیا گیا 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں نیب نے درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر جواب جمع کرانے کیلئے وقت مانگ لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 05:18pm 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس : بشریٰ بی بی کو بنی گالا ریسٹ ہاؤس سے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا راولپنڈی: بشری بی بی کو انتہائی سخت سکیورٹی میں جیل لایا گیا
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 05:15pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: دو گواہان عدالت میں پیش جرح مکمل ہونے پر ایک گواہ کا بیان قلمبند کر لیا گیا
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 03:57pm سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کیخلاف اپیلیں میرٹ پر سننے کا فیصلہ عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 16 مارچ تک ملتوی
پاکستان شائع 26 فروری 2024 01:28pm توشہ خانہ نیب کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت غیر مؤثر قرار 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر نوٹس جاری
پاکستان شائع 23 فروری 2024 03:07pm 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں فرد جرم کی نئی تاریخ مقرر، عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات جیل ڈاکٹر دانت ہی نہ نکال دے، عمران خان نے ڈینٹسٹ کو چیک کرانے کی اجازت مانگ لی