پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 11:59am عمران خان 190ملین پاؤنڈ کیس میں گواہ پیش کرنے سے پیچھے ہٹ گئے ریفرنس میں ملزمان نے اپنے دستخط شدہ بیان بھی عدالت میں داخل کروا دیے
پاکستان شائع 22 نومبر 2024 12:42pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت کی نیب کو بشریٰ بی بی کو گرفتار کرکے 26 نومبر پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 04:16pm توشہ خانہ 2 کیس: بشریٰ بی بی کی آئندہ عدم حاضری پر ضمانت خارج ہونے کا نوٹس جاری عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 01:18pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت 18 نومبر تک ملتوی کر دی
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 08:08pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ ہوگا، سوالنامہ فراہم 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 03:05pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کا حق ختم کرنے کا آخری موقع آئندہ سماعت پر جرح نہ کی تو جرح کا حق ختم کردیں گے، جج احتساب عدالت
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 12:49pm عمران خان، بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بریت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 12:47pm توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری، تحریری حکم نامہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پی ٹی آئی وکیل کی کیس ملتوی کرنے کی درخواست منظور، سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 05:00pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت : ’عدالت کو اسطرح ہوسٹیج نہیں بنایا جا سکتا، عدم تعاون پر جرمانہ کر سکتے ہیں‘ سماعت کے آغاز پر ملزمہ کے وکیل کی عدم حاضری پر عدالت نے برہمی اظہار کیا
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 03:01pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کیلئے آخری مہلت عدالت نے بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل کی عدم حاضری کی وجہ سے سماعت جمعہ تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 07:55pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے کے لیے متفرق درخواست بھی جمع کرا دی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 02:33pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی
پاکستان شائع 30 اگست 2024 03:14pm فیصلہ سازوں کو ملک کی فکر نہیں، خفیہ اداروں کو پی ٹی آئی ختم کرنے پر لگا دیا گیا، عمران خان بُرے وقت میں جو پارٹی چھوڑ کرگئے ان کے لیے پی ٹی آئی میں کوئی جگہ نہیں ہے، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 29 اگست 2024 05:31pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت: عمران خان نے روسٹرم پر جیلر کو جھاڑ دیا آپ کے حکم کے باوجود جیلر 3 ہفتوں سے بیٹوں سے بات نہیں کرارہا، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 03:49pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف فیصلہ نہ سنانے کا حکم امتناع ختم کردیا عدالت نے 190 ملین کیس بند کرنے کی دستاویز فراہم کرنے کی درخواست منظور کر لی
پاکستان شائع 19 اگست 2024 03:34pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کو حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا عدالت نے نیب کو بدھ کے لیے نوٹس جاری کر دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 07:27pm عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی کارروائی روکنے کی متفرق درخواست دائر نیب کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کا ریکارڈ پیش نہ کیا گیا تو بانی پی ٹی آئی کے دفاع میں بھاری نقصان ہو گا، درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 16 اگست 2024 12:48pm مارگلہ ہلز کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس: عمران خان کی بہنوں کی متفرق درخواست دائر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف مس کنڈکٹ پر جوڈیشل کونسل جانے کا حق رکھتے ہیں، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 15 اگست 2024 03:14pm اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل آخری مراحل میں داخل عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمے کی سماعت 17 اگست تک ملتوی
پاکستان شائع 02 اگست 2024 08:01pm القادرٹرسٹ پراپرٹی میں فرح نے عمران اور بشریٰ بی بی کے بطور فرنٹ پرسن کام کیا، تفتیشی افسر بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی اراضی کی فروخت پر ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہے، ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کا بیان سامنےآگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 09:43pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عدالت کی وکلا صفائی کو گواہوں پر جرح کی آخری وارننگ ملزم اور ان کے وکلاء کی عدم حاضری پر سماعت 30 جولائی تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:28pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی دوران سماعت پرویز خٹک اور زبیدہ جلال پر ملزمہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے جرح مکمل کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 11:45pm 190 ملین پاؤنڈ کیس سماعت: عمران خان کو روزنامہ انگریزی اخبار فراہم کرنے کی درخواست دائر اعظم خان، زبیدہ جلال اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیانات پر جرح مکمل کر لی گئی
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 05:13pm 190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل: نیب نے ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا عندیہ دے دیا ضمنی ریفرنس میں بشری بی بی کوبھی ملزم نامزد کیا جائیگا، ذرائع
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 03:20pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں اعظم خان کا ریکارڈ بیان سامنے آگیا 190 ملین پاؤنڈ سے متعلق معاملے کو کابینہ میں لانے کا حامی نہیں تھا، اعظم خان
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 06:03pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بانی پی ٹی آئی کیخلاف پرویز خٹک کا عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا 'شہزاد اکبر نے کابینہ کے سامنے ایک بند لفافہ پیش کیا اور بتایا کہ۔۔۔'
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 01:17pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت: ’پرویز خٹک کے بیان کے دوران عمران خان مسکراتے رہے‘ سماعت کے دوران سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا بیان قلمبند کرلیا گیا
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 05:08pm ’ایک ایک بندہ شیطان‘، ضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی کا بیان آگیا یہ حکومت ہمیں کیا گرائے گی انہیں تو رب ہی گرا دے گا، بشریٰ بی بی
▶️ پاکستان شائع 02 جولائ 2024 03:07pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی بشری بی بی عدت میں نکاح کیس میں سزا کاٹ رہی ہیں، رہا نہیں کیا جاسکتا، جیل حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 10:43pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: نیب نے عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا ملزم کو ضمانت دیتے ہوئے حقائق کو نظر انداز کیا گیا، درخواست