Aaj News

اتوار, مئ 04, 2025  
06 Dhul-Qadah 1446  

لاہور: نالے سے ماں بیٹی کی تشدد زدہ لاشیں ملیں، شناخت نہ ہوسکی

پولیس نے لاشوں کو مردہ خانہ منتقل کردیا گیا
شائع 21 مارچ 2025 11:09am

لاہور میں رنگ روڈ نالے سے ماں بیٹی کی تشدد زدہ لاشیں ملیں۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے شمالی چھاؤنی رنگ روڈ نالے سے ماں بیٹی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے لاشوں کو مردہ خانہ منتقل کر دیا ہے۔

لاہور: لڑکی چھیڑنے سے منع کیوں کیا؟ امیر زادے نے کیفے کے عملے پر گولیاں چلا دیں

لاہور میں مسلح گارڈز کا کار سوار شہری پر تشدد، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

پولیس حکام کے مطابق رنگ روڈ نالے سے ملنے والی 10 سالہ بیٹی، 32 سالہ ماں کی لاشوں کی شناخت نہ ہوسکی۔ پولیس اور فرانزک ٹیمیں مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کر رہی ہے۔ پولیس نے لاشوں کو مردہ خانہ منتقل کردیا۔

lahore

Murder

Punjab police