ہائیکورٹ، آئینی بینچز کے ججز کی سلیکشن کا طریقہ کار طے کرنے سے متعلق کمیٹی تشکیل
جسٹس جمال خان مندوخیل کمیٹی کی سربراہی کریں گے
ہائیکورٹ اور آئینی بنچز کے ججز کی سلیکشن کیلئے طریقہ کار طے کرنے سے متعلق جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔
رپورٹ کے مطابق کمیٹی میں اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان بھی کمیٹی میں شامل ہیں، حکومت کی جانب سے فاروق نائیک جبکہ اپوزیشن سے سینیٹر علی ظفر کمیٹی کا حصہ ہیں۔
آئینی بینچ نے جسٹس منصورعلی شاہ کے 13 اور 16جنوری کے آرڈرز واپس لے لیے
پاکستان بار کونسل کی نمائندگی کیلئے احسن بھون کمیٹی کا حصہ ہیں، نیاز محمد خان کمیٹی کے سیکریٹری نامزد کیے گئے، کمیٹی سفارشات مرتب کرے گی۔
Supreme Court
پاکستان
Supreme Court of Pakistan
مقبول ترین
Comments are closed on this story.