Aaj News

جمعرات, مارچ 13, 2025  
12 Ramadan 1446  

ننکانہ صاحب میں جھلسنے والا نوجوان آٹھ روز بعد زندگی کی بازی ہار گیا

واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس کو دعوی
شائع 26 فروری 2025 07:24pm

** پنجاب کے علاقے ننکانہ صاحب میں آگ لگنے سے جھلسنے والا نوجوان آٹھ روز بعد زندگی کی بازی ہار گیا۔**

پولیس کے مطابق ملزمان نے نوجوان محسن کو بہانے سے گھر بلا کر اسے آگ لگا دی تھی، اسے علاج کے لئے سول اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

قتل یا خودکشی؟ نیب افسر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تاحال سامنے نہ آسکی

پنجاب میں جرائم پر قابو پانے کے لیے پہلا کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ قائم

پولیس حکام نے بتایا کہ واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، متوفی پر ملزم کی اہلیہ کو تنگ کرنے کا الزام تھا۔

punjab

Murder

Punjab police

IG Punjab Usman Anwar