Aaj News

منگل, مارچ 25, 2025  
24 Ramadan 1446  

کراچی میں میڈیکل اسٹور والے ڈاکٹر بن کر ادویات دینے لگے

پروگرام 'ٹارگٹ' اتوار شام 7 بجے آج نیوز پر نشر کیا جائے گا
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 11:22pm

ادویات کا استعمال کہیں آپکو مزید نہ بیمار کردے، شہر قائد میں میڈیکل اسٹور والے ڈاکٹر بن کر ادویات دینے لگے۔

کیا ڈاکٹر کی ہدایت کے بغیر اینٹی بایو ٹکس دی جاسکتی ہے؟ جعلی ادویات بیچنے میں کون ملوث ہے اور جعلی ادویات کا پتہ کیسے چلے گا؟

کراچی میں ڈومیسائل پی آر سی کا مکروہ دھندا بے نقاب ہوگیا

آج نیوز کی ٹیم ٹارگٹ کا ڈی سی آفس میں اسٹنگ آپریشن، مکروہ دھندا بے نقاب

کراچی میں میڈیکل اسٹوروں کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سے بھرپور پروگرام ’ٹارگٹ‘ اتوار شام 7 بجے آج نیوز پرنشر کیا جائے گا۔

AAJ NEWS

karachi

Sindh government

sindh

target

aaj Tv

peca ordinance 2025