پاکستان اپ ڈیٹ 20 گھنٹے پہلے سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر کے علاوہ تعلیمی ادارے بند ہوں گے
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 08:16pm متنازع کینالز کا معاملہ: رانا ثنا اللہ اور شرجیل میمن کا وکلا سے ملاقات کا فیصلہ وکلا نے وفاق سے مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی یقین دہانی کرادی
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 06:47pm سندھ حکومت کا محکمہ تعلیم میں 90 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے وزیر تعلیم سردار شاہ کی ملاقات، محکمے کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 12:51pm حکومت کی اعلان کردہ مفت الیکٹرک اسکوٹی کیسے حاصل کریں، شرائط کیا ہیں؟ کونسی خواتین اس مفت اسکوٹی کی اہل ہوں گی؟
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 02:00pm کراچی میں ڈمپرز، ٹرالرز بھگانے پر پابندی، حد رفتار مقرر ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل چلانے، ٹرپل سواری اور غیر محفوظ بائیکس کیخلاف بھی سخت کارروائی کا حکم
پاکستان شائع 03 اپريل 2025 11:18pm ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا آفاق احمد کے الزامات پر ردعمل آفاق احمد خود کو خبروں میں رکھنا چاہتے ہیں، سعدیہ جاوید کا جواب
پاکستان شائع 29 مارچ 2025 02:12pm آئین کے مطابق صدر نئی کینالز کی منظوری نہیں دے سکتا، وزیراعلیٰ سندھ میٹنگ کے منٹس غلط جاری کیے گئے، ہماری حمایت کے بغیر وفاقی حکومت نہیں چل سکتی، مراد علی شاہ
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 03:28pm شب قدر پر سندھ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 21 مارچ 2025 03:03pm وزیر داخلہ سندھ نے کراچی کے اسٹریٹ کرائم میں 60 فیصد کمی کا دعویٰ کر دیا ڈکیتی کے دوران مزاحمت قتل کے واقعات میں بھی 50 فیصد کمی آئی ہے، ضیا الحسن لنجار
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 12:28pm کراچی سمیت سندھ بھر میں خسرہ کی وبا پھیل گئی، اسپتالوں میں درجنوں بچے داخل سندھ میں اب تک گیارہ سو سے زائد بچے خسرہ کا شکار ہوچکے ہیں
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 10:56am جو جماعت سکڑ رہی ہے، وہ عوام سے کہہ رہی ہے ہمارے پیچھے چلیں، سعید غنی ملک میں پانی کی تقسیم منصفانہ اور آئین کے مطابق ہونی چاہیے، میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 16 مارچ 2025 08:10pm پیپلز پارٹی نے کراچی میں بھتہ، بوری بند لاشیں اور ہڑتالیں بند کروا دیں، شرجیل میمن دریائے سندھ سے نہریں نکالنے سے دریائے سندھ کا پانی کم ہوگا، سینئر صوبائی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 09:15pm دریائے سندھ سے مجوزہ نئی نہریں نکالنے کے خلاف سندھ کے کئی شہروں میں احتجاج جاری شرکا نے دریائے سندھ پر پھول نچھاور کیے
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 01:17pm بیروزگار افراد کیلئے خوشخبری، سندھ حکومت نے جاب پورٹل کا افتتاح کردیا سرکاری کے ساتھ ساتھ نجی اداروں سے بھی ملازمت کے مواقع اس پورٹل پر دستیاب ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2025 10:49pm جمعرات اور جمعہ چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری ہولی کے تہوار کے باعث ہندو برادری کے لیے عام تعطیلات ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 09:48pm کراچی کے سفاری پارک کی ہتھنیوں کےعلاج کے لیے تکنیکی کمیٹی تشکیل دیدی گئی مدھو بالا اور ملکہ کی مزید جانچ جاری ہے، علاج کے ممکنہ طریقے زیر غور ہیں، کے ایم سی
▶️ لائف اسٹائل شائع 12 مارچ 2025 02:49pm سندھ حکومت کی طرف سے ہر ماہ کروڑوں کے فنڈز کی فراہمی، اسد حنیف کے بڑے انکشافات رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن میں شہریار عاصم اور اسد حنیف کے درمیان دلچسپ مکالمہ
پاکستان شائع 11 مارچ 2025 08:06pm دریائے سندھ پر نہریں بنانے کے خلاف اساتذہ کے ساتھ طلبہ بھی سڑکوں پر نکل آئے، بھرپور احتجاج کینالز نکالنے کے خلاف سندھ کے 3 اضلاع میں احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں
پاکستان شائع 11 مارچ 2025 05:37pm جیکب آباد: قتل سے متعلق جرگہ میں فریقین پر ایک کروڑ 89 لاکھ جرمانہ جرمانے کی رقم میں سے ایک لاکھ روپے موقع پر ادا کر دیئے گئے
▶️ پاکستان شائع 11 مارچ 2025 05:15pm سندھ حکومت کی جانب سے کراٹے ماسٹر اشرف طائی کی مالی مدد کر دی گئی ڈائریکٹر کھیل نے چیک پیش کیا،آج نیوز نے اشرف طائی کی علالت کی خبر دی تھی
پاکستان شائع 10 مارچ 2025 03:18pm گرین لائن اور اورنج لائن بس سروسز کا انتظام حکومت سندھ کے حوالے کردیا گیا دونوں بس سروسز کا آپریشنل کنٹرول حکومت سندھ نے باضابطہ طور پر سنبھال لیا، ذرائع
پاکستان شائع 07 مارچ 2025 11:27am حکومت نے سرکاری نوکری کیلئے عمر کی حد میں کتنے سال تک کی رعایت دی؟ سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 11:52pm ادارہ امراض قلب کراچی میں پلمبر کو ایڈمنسٹریٹر بنا دیا گیا اہم ادارے میں ڈپلومہ ہولڈر گریڈ 18 کا افسر بن گیا
پاکستان شائع 04 مارچ 2025 08:30pm دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے خلاف جامعہ سندھ کے طلبہ کا شدید احتجاج، پولیس سے جھڑپیں مشتعل طلبہ انڈس ہائی وے پہنچ گئے، پولیس پر پتھراؤ، گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے
پاکستان شائع 04 مارچ 2025 05:32pm شرجیل میمن نے محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں واگزار کروانے کا حکم دے دیا محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینوں پر سرکاری اداروں کا قبضہ ہے، سینئر وزیر
پاکستان شائع 03 مارچ 2025 09:41pm وزیر تعلیم سندھ کے آبائی ضلع میں 712 اساتذہ مفرور اور غیر حاضر ہونے کا انکشاف ڈائریکٹر تعلیم کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا
پاکستان شائع 02 مارچ 2025 05:36pm ایم کیو ایم اس وقت پی ایس پی کے قبضے میں ہے، سعیدغنی کے ایم سی، واٹر بورڈ کے واجبات ایم کیو ایم دور کے ہیں، وزیر بلدیات سندھ
پاکستان شائع 01 مارچ 2025 06:58pm رواں سال ملک کا چھٹا پولیو کیس ٹھٹھہ سے رپورٹ 6 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، پولیو پروگرام
پاکستان شائع 28 فروری 2025 06:51pm سندھ حکومت 10 مارچ کو گرین لائن، بی آرٹی کا کنٹرول سنبھالے گی سندھ حکومت عوام کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، شرجیل میمن
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 05:24pm والدین اپنے بچوں کو دیکھیں، بچے خود بھی مریں گے آپ کو بھی مروائیں گے، شرجیل میمن ہم معاشرے میں مونسٹر پیدا کررہے ہیں، وزیر اطلاعات سندھ کی پریس کانفرنس