پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ میں ایک دن میں 20 وکٹیں گرنےکا نیا ریکارڈ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی 10، 10 وکٹیں گرگئیں
پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ میں ایک دن میں 20 وکٹیں گرنےکا نیا ریکارڈ بن گیا۔
ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی 10، 10 وکٹیں گرگئیں۔
پاک ویسٹ انڈیز دوسرا ٹیسٹ میچ؛ 163کےجواب میں پاکستانی ٹیم 154رنزپرڈھیر
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین دوسرا ٹیسٹ ملتان میں کھیلا جارہا ہے، پہلے روز ہی پہلی اننگ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 163 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جبکہ پاکستان کی ٹیم بھی آج ہی 154 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
نعمان علی کی شاندار ہیٹ ٹرک، نئی تاریخ رقم کردی
اس سے قبل پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز 19 وکٹیں گریں۔ جبکہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 2004 کے ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز 18 وکٹیں گری تھیں۔
cricket
PCB
paksitan
sports
test cricket
Pakistan vs West Indies
مقبول ترین
Comments are closed on this story.