کھیل شائع 19 دسمبر 2024 07:41pm ایشوین کی اچانک ریٹائرمنٹ پر والد کا حیران کن انکشاف سامنے آگیا ایشوین کا چنئی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال، والدین آبدیدہ ہوگئے
کھیل شائع 18 دسمبر 2024 01:11pm بھارتی کرکٹر نے اچانک انٹریشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا بھارتی کھلاڑی نے آسٹریلیا کیخلاف برسبین میں کھیلے گئے تیسرے میچ کے اختتام پر اعلان کیا
کھیل شائع 18 دسمبر 2024 09:26am جو روٹ نے پاکستان کے سابق کرکٹر کا 31 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا انگلش بلے باز نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں انجام دیا
کھیل شائع 17 دسمبر 2024 03:27pm انگلینڈ کیخلاف جیت نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر کا ٹیسٹ کیریئر ختم کردیا نیوزی لینڈ کے 36 سالہ کرکٹر انگلینڈ کے خلاف کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا
کھیل شائع 10 دسمبر 2024 09:01am کیا پاکستان اب بھی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیل سکتا ہے مگر کیسے؟ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے رواں سائیکل میں 10 ٹیسٹ میچز باقی ہیں اور متعدد ٹیمیں فائنل کی دوڑ میں شامل
کھیل شائع 09 دسمبر 2024 12:44pm نیوزی لینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر کیوی کھلاڑی کے باہر ہونے کی وجہ سامنے آگئی
کھیل شائع 09 دسمبر 2024 09:13am محمد شامی کی ٹیم میں کب واپسی ہوگی؟ بھارتی کپتان کا بڑا بیان سامنے آگیا آسٹریلیا سے شرمناک شکست کے بعد روہت شرما سے سوالات کی بوچھار
کھیل شائع 08 دسمبر 2024 03:31pm آسٹریلیا سے شرمناک شکست نے 2 بھارتی کھلاڑیوں کا کیریئر داؤ پر لگادیا مداحوں نے بھارتی ہیڈ کوچ سمیت کھلاڑیوں کو بھی نشانے پر رکھ لیا
کھیل شائع 08 دسمبر 2024 11:53am آسٹریلوی بولرز نے بھارتی بیٹرز کا غرور خاک میں ملادیا، 10 وکٹوں سے روند دیا بھارت اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ 3 دنوں میں ختم، سیریز 1-1 سے برابر
کھیل شائع 28 نومبر 2024 01:05pm دورہ جنوبی افریقا میں کن کھلاڑیوں کی واپسی ہوسکتی ہے؟ نام سامنے آگئے دورہ جنوبی افریقا کے لیے اسکواڈز پر مشاورت حتمی مرحلے میں داخل
کھیل شائع 26 نومبر 2024 02:43pm گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کو اچانک آسٹریلیا میں چھوڑ کر کہاں چلے گئے؟ بھارت نے سیریز کے پہلے پرتھ ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دی تھی
کھیل شائع 25 نومبر 2024 02:51pm پرتھ ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کو روند دیا، 295 رنز کے بھاری مارجن سے شکست بھارت کے 534 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 238 رنز پر ڈھیر ہوگئی
کھیل شائع 15 نومبر 2024 09:01am نیوزی لینڈ کے بولر نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا انگلینڈ کیخلاف سیریز کے بعد بولر وائٹ بال کیرئیر کے حوالے سے بھی فیصلہ کریں گے
کھیل شائع 07 نومبر 2024 03:09pm بابراعظم کو فارم میں واپسی کیلئے کس بھارتی کرکٹر کا طریقہ اپنانا چاہیئے؟ پی سی بی مسلسل کپتان تبدیل کررہا ہے، سابق آسٹریلوی کرکٹر کی تنقید
کھیل شائع 25 ستمبر 2024 10:46am بھارت بنگلا دیش ٹیسٹ: بھارتی میڈیا نے اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کر دیا بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 27 ستمبر سے کھیلا جانا ہے
کھیل شائع 21 اگست 2024 08:57am پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز: سستے ٹکٹ کہاں سے اور کیسے مل سکتے ہیں؟ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز 30 اگست سے 3 ستمبر تک کھیلی جائے گی
کھیل شائع 02 اگست 2023 11:39pm کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی ترقی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں پاکستان بدستور پہلے نمبر پر قابض
کھیل شائع 26 جولائ 2023 09:50pm سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں انوکھا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا پاکستانی بیٹر نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ کو الٹ کر رکھ دیا
کھیل اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 04:45pm سری لنکن بیٹسمین اسپنر ابرار احمد کے جال میں پھنس گئے، 166 پر آل آوٹ نسیم شاہ نے 3 سری لنکن بلے بازوں کا شکار کیا، شاہین کی ایک وکٹ
کھیل شائع 22 جولائ 2023 07:22pm سری لنکا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم نے تیاریاں شروع کردیں کھلاڑیوں کا پہلا ٹریننگ سیشن ہوا جس میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس
کھیل شائع 20 جولائ 2023 05:02pm گال ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی 2 میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کو 0-1 کی برتری حاصل
کھیل شائع 17 جولائ 2023 08:44pm وکٹ کیپر سرفراز احمد نے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا سرفراز احمد پاکستان کے لئے 21 ففٹیاں اور 4 سنچریاں بھی اسکور کر چکے ہیں
کھیل اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 11:27pm آئی سی سی نے مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیموں کیلئے یکساں انعامی رقم کا اعلان کردیا کرکٹ قوانین میں تبدیلیاں ڈربن میں آئی سی سی کی سالانہ میٹنگز کے دوران کی گئیں
کھیل شائع 04 جولائ 2023 07:29pm ایشیز میں متنازع آؤٹ: آسٹریلیا اور انگلینڈ کے وزرائے اعظم بھی آمنے سامنے بیئرسٹو کے آؤٹ کا معاملہ برطانوی ایوانوں میں بھی پہنچ گیا
کھیل شائع 03 جولائ 2023 10:47pm ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا آسٹریلیا کا اہم کھلاڑی ایشز سیریز سے باہر
کھیل شائع 16 جون 2023 05:30pm سری لنکا کے خلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی قومی ٹیسٹ ٹیم کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان ہفتے کو متوقع
کھیل شائع 14 جون 2023 11:38pm ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: پاکستان اگلے 2 سال کن ٹیموں سے مقابلہ کرے گا؟ آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق ہر ٹیم کے حصے میں 3 ہوم اور 3 اووے سیریز ہوں گی
کھیل شائع 12 جون 2023 11:32pm ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں شکست کے بعد بھارتی کھلاڑی میچ فیس سے بھی محروم سلو اوور ریٹ پر بھارتی اور آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پر بھاری جرمانے
کھیل شائع 10 جون 2023 10:09pm ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کیلئے 444 رنز کا ہدف دے دیا آسٹریلیا نے دوسری اننگز 270 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی
کھیل شائع 08 جون 2023 11:10pm ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: دوسرا دن بھی آسٹریلیا کے نام، بھارت پر فالو آن کے بادل منڈلانے لگے آسٹریلیا کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 318 رنز درکار