محکمہ تعلیم سندھ نے 28 جنوری کو چھٹی کا اعلان کر دیا
تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری
محکمہ تعلیم سندھ نے 28 جنوری کو تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔
محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے شب معراج کے سلسلے میں صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں منگل کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں منگل 28 جنوری کو تعطیل ہوگی۔
Sindh government
sindh cabinet
sindh
تعلیم
مقبول ترین
تازہ ترین
Comments are closed on this story.