وزیراعظم ہاؤس میں ٹیلیفون ٹیب کرنے کا معاملہ، عمران خان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر
وزیراعظم ہائوس اورآفس کے ٹیلی فون ٹیپ کرنے، آڈیو لیکس ہونے کا معاملے پر بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر رجسٹرار اعتراضات کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔
وزیراعظم ہائوس اورآفس کے ٹیلی فون ٹیپ کرنے، آڈیو لیکس ہونے کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر رجسٹرار اعتراضات کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے ۔
سپریم کورٹ کی انتظامی کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی کے منٹس جاری
سپریم کورٹ سے کمپیوٹر چوری کرنے والا ملزم گرفتار
سپریم کورٹ کے جج جسٹس امین الدین خان 21 جنوری کو چیمبر میں سماعت کریں گے، بانی پی ٹی آئی کی جانب سے عذیرکرامت بھنڈاری چیمبرمیں پیش ہوں گے۔
بانی پی ٹی آئی نے 2022 میں درخواست دائر کی تھی اور رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کرتے ہوئے درخواست واپس کردی تھی۔
Comments are closed on this story.