Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
11 Rajab 1446  

پنجاب میں اسکول کب سے کھل رہے ہیں؟ تاریخ سامنے آگئی

تعلیمی سرگرمیاں مقررہ وقت پر دوبارہ شروع ہوں گی
اپ ڈیٹ 11 جنوری 2025 09:25pm

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر کے نجی تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے، صدر ایپسما شمالی پنجاب نے اعلان کر دیا۔

صدر ایپسما شمالی پنجاب ابرار احمد خان کے مطابق پیر 13 جنوری سے تمام پرائیویٹ اسکولز ریگولر شیڈول پر عمل کرتے ہوئے کھلیں گے۔

لاہور اور ملتان ڈویژنز کے تعلیمی ادارے کب کھلیں گے، حکام نے بتادیا؟

پنجاب : اسکولوں کی چھٹیوں کی تاریخ تبدیل، کالجوں میں تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد میں اسکول کب سے کھل رہے ہیں؟ تاریخ سامنے آگئی

ابرار احمد نے واضح کیا کہ تعطیلات میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد ہیں، اس میں کوئی صداقت نہیں ہے، تعلیمی سرگرمیاں مقررہ وقت پر دوبارہ شروع ہوں گی۔

پاکستان

punjab

Schools

Private Schools

school holidays

Schools Opening