Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

رواں سال کا سندھ اسمبلی میں مختصر ترین اجلاس

اجلاس شروع ہونے کے صرف چند منٹ بعد ہی اسے ختم کر دیا گیا
شائع 10 جنوری 2025 10:34am

کراچی: سندھ اسمبلی کا رواں سال کا اجلاس مختصر ترین رہا اور کورم پورا نہ ہونے کے باعث ختم کر دیا گیا۔

اجلاس شروع ہونے کے صرف چند منٹ بعد ہی اسے ختم کر دیا گیا، جس میں صرف چار ارکان اسمبلی موجود تھے۔

اجلاس کو پیر دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

Sindh government

Sindh Assembly