کاروبار شائع 23 دسمبر 2024 05:19pm ایکسپورٹ فنانس اسکیم میں کروڑوں کے فراڈ اور منی لانڈرنگ کا انکشاف نجی کمپنی نے ای ایف ایس کے ذریعے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 07:03pm دودھ مہنگا کرنے پر کراچی کی تین ڈیری ایسوسی ایشنز پر بھاری جرمانے ایسوسی ایشنز نے دودھ کی ترسیل کے نظام پر غیرضروری دباؤ اور رکاوٹ ڈال کر قیمتوں میں اضافہ کروایا
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 07:14pm سندھ پولیس ایکٹ اور آرڈر تبدیل، تھانیدار کو ’مال‘ ملے گا محکمہ داخلہ کی سفارش پر محکمہ خزانہ نے قانون میں ترمیم کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 03:36pm سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے ملازمت کا کوٹہ ختم فوتگی کوٹہ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 11:14pm انسداد پولیو مہم کے دوران غفلت برتنے پر10 افسران معطل معطل ہونے والوں میں18گریڈ کے7 ٹاؤن میونسپل کمشنرز بھی شامل
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 10:51am سندھ پبلک سروس کمیشن نے مشترکہ مسابقتی امتحان سے متعلق خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا بعض چینل سوچی سمجھی سازش کے تحت جھوٹی خبریں چلا رہے ہیں، ترجمان ایس پی ایس سی
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 03:57pm سندھ میں ایک بار پھر تمام گاڑیوں کی نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کے احکامات جاری نمبر پلیٹس کی تبدیلی کا فیصلہ گاڑیوں کے حفاظتی اقدامات اور یکساں شناخت کیلئے کیا گیا
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 05:27pm شہید بے نظیر بھٹو کی برسی، محکمہ داخلہ نے کس سے ہیلی کاپٹر مانگا؟ درخواست کو ترجیح دے کر ہیلی کاپٹر فراہم کیا جائے، خط
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 01:03pm ایم کیو ایم نے حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دے دیا ایسی جمہوریت کا کوئی فائدہ نہیں، خالد مقبول صدیقی
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 09:57pm کاروباری شخصیات کی شکایات پر بیورو کریسی کے 5 افسران فارغ ڈپٹی کمشنر کیماڑی ، ڈپٹی کمشنرایسٹ اور ملیر کو عہدوں سے برطرف کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 03:50pm مدارس رجسٹریشن بل پر جے یو آئی کی حکومت کو 8 دسمبر کی ڈیڈ لائن حکومت کو بل ہر صورت منظور کرنا ہوگا، عبدالغفور حیدری
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 10:04pm پولیس نے عالمگیر خان کو گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا پی ٹی آئی رہنما آج صبح ہی کراچی پہنچے تھے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 07:21pm حادثات میں پے در پے ہلاکتیں، پولیس چیف کا کراچی والوں کو ’ہٹو بچو‘ مشورہ شہر بھرمیں دن دیہاڑے ڈمپر چلتے دیکھے جا سکتے ہیں
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 09:45pm پولیو مہم میں 6 اضلاع کی خراب کارکردگی ، وزیراعلیٰ سندھ نے ڈنڈا اٹھالیا چیف سیکریٹری سندھ مہم کے دوران خراب کارکردگی پر افسران و عملے کے خلاف سخت ایکشن لیں
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2024 06:07pm ایک اور ناکارہ طیارہ حیدرآباد منتقل کیا جائے گا، مگر کب ؟ ایئرپورٹ اتھارٹی کی ناکارہ طیاروں کو تربیت کے لئے قابل استعمال بنانے کی کوششیں جاری ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 11:37pm سندھ حکومت میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ، مکیش کمار اور بابل بھیو کی دوبارہ انٹری سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ایکسائز، نجمی عالم اور محمدعلی ملکانی سے قلمدان واپس لے لیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 05:46pm بلاول بھٹو حکومت کی دروغ گوئی اور دھوکے پر پھٹ پڑے وی پی این کی بندش اورانٹرنیٹ اسپیڈ پر بلاول بھٹو کا شدید ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 12:08am سندھ کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، کراچی کی 11 نشستوں میں سے 9 پر پیپلز پارٹی کامیاب ضمنی بلدیاتی انتخابات کے باعث کیماڑی اور کورنگی میں چھٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 09:40am کراچی ایئر پورٹ آنے والے شہریوں پر نئی پابندی لگانے کا فیصلہ شہری مذکورہ شرط پوری کیے بغیر ایئرپورٹ میں داخل نہیں ہو سکیں گے
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 12:19pm کوالالمپور ائیرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کے پیاروں کیلئے خوشخبری پروازکی روانگی میں طیارےکی عدم دستیابی کے سبب تاخیر ہوئی