پاکستان شائع 28 مارچ 2025 12:12pm سندھ ہائیکورٹ: اسسٹنٹ کمشنرز کے لئے اربوں روپے کی ڈبل کیبن گاڑیوں کی خریداری کے خلاف درخواست مسترد یہاں درخواست پر کوئی بل یا ایکٹ نظر نہیں آ رہا ہے،عدالت
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 07:28pm سندھ اسمبلی پارلیمانی کمیٹی کی 11 ویں کے طلبا کو گریس مارکس دینے کی منظوری فزکس اور ریاضی میں طلبا کو 15 جبکہ کیمسٹری میں 20 فیصد اضافی نمبرز دیے جائیں گے
پاکستان شائع 21 مارچ 2025 10:45pm دریائے سندھ سے ایک قطرہ بھی کسی کو نہیں لینے دیں گے، مراد علی شاہ کا اعلان کسی کو نہروں پربات کرنے پراعتراض نہیں ہونا چاہیئے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 21 مارچ 2025 03:03pm وزیر داخلہ سندھ نے کراچی کے اسٹریٹ کرائم میں 60 فیصد کمی کا دعویٰ کر دیا ڈکیتی کے دوران مزاحمت قتل کے واقعات میں بھی 50 فیصد کمی آئی ہے، ضیا الحسن لنجار
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 10:26pm سندھ اسمبلی میں سانحہ جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمتی قرارداد اور 2 سرکاری بل منظور اسمبلی سیشن کے دوران سانحہ جعفر ایکسپریس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2025 05:29pm چھ نئی نہروں کے منصوبے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ایسے منصوبوں کی مخالفت کی ہے جو سندھ کے پانی کے حقوق پر اثر انداز ہو سکتے ہیں، جام خان شورو
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 07:10pm سندھ ایگریکلچرٹیکس بل 2025 متفقہ طورپرمنظور ٹیکس کلیکشن میں ایف بی آرناکام ہوتاہے، مرادعلی شاہ کا اظہارِ خیال
پاکستان شائع 02 فروری 2025 11:16pm سندھ ایگریکلچرل انکم ٹیکس قانون کا مسودہ تیار، 6 لاکھ سے اوپر آمدنی پر ٹیکس دینا ہوگا سندھ اسمبلی اجلاس میں ایگریکلچرل انکم ٹیکس قانون کل منظور ہونے کا امکان
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 06:42pm سندھ اسمبلی میں طلبہ یونین انتخابات کے حوالے سے قرارداد مسترد قرارداد جماعت اسلامی کی جانب سے جمع کرائی گئی
پاکستان شائع 16 جنوری 2025 08:52pm گوشوارے جمع نہ کرانا اراکین سندھ اسمبلی کو بھاری پڑگیا الیکشن کمیشن نے کئی اراکینِ سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 08:46pm انٹر بورڈ کراچی میں 11 ویں جماعت کے نتائج پر 9 رکنی کمیٹی تشکیل اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی درخواست پر کمیٹی تشکیل دی گئی
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 10:34am رواں سال کا سندھ اسمبلی میں مختصر ترین اجلاس اجلاس شروع ہونے کے صرف چند منٹ بعد ہی اسے ختم کر دیا گیا
پاکستان شائع 03 جنوری 2025 05:53pm سندھ اسمبلی اجلاس: بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر ایم کیو ایم اراکین کا شدید احتجاج قائم مقام اسپیکر نے وقفہ سوالات کی رولنگ دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 09:09pm کراچی سے پی ٹی آئی کے 5 ڈرامہ باز اسلام آباد نکلے، 3 واپس آگئے، سعدیہ جاوید پی ٹی آئی ڈرامہ بشریٰ اینڈ فرح گوگی کمپنی کی سیاسی لانچنگ ہے ، ایم پی اے
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 01:54pm سندھ اسمبلی نے آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق قرارداد منظور کرلی پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی ارکان نے کھڑے ہوکر حق میں ووٹ دیا، جماعت اسلامی نے مخالفت کی
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 05:44pm آئینی بینچز کے قیام کیلئے آج سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش کی جائے گی ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے صوبائی اسمبلی سے منظوری لازمی قرار دی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 05:51pm ’ہمارا لائسنس منسوخ کریں، اور خود بجلی سپلائی کریں‘ سی ای او کے الیکٹرک پھٹ پڑے آپ لوڈ شیڈنگ کرتے ہیں، جواز بجلی چوری کا پیش کرتے ہیں، شبیر قریشی
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 08:35pm کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے کا معاملہ، سندھ اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی قائم کمیٹی حیسکو اور سیپکو کاکردگی کا جائزہ بھی لے گی
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 04:36pm سندھ اسمبلی میں کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کی قرارداد منظور قرارداد کی حمایت وزیر برائے پارلیمانی امور ضیا الحسن لنجار نے بھی کردی
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 02:55pm محمد آصف دوبارہ گنتی میں فاتح قرار، پیپلزپارٹی کی سندھ اسمبلی میں ایک نشست اور بڑھ گئی الیکشن کمیشن نے محمد آصف کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 09:46pm سندھ اسمبلی میں ارسا ایکٹ میں ممکنہ ترامیم مسترد مجوزہ ارسا ترامیم کے خلاف قرارداد اتفاق رائے سے منظور
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 10:44pm سندھ اسمبلی : پی پی رکن کے بہاریوں کو غیرقانونی مہاجرین کہنے پر ایم کیو ایم کے ارکان برس پڑے افغان، بنگالی، برمی اور بہاریوں نے سندھ کو عالمی یتیم خانہ سمجھ رکھا ہے، ماروی راشدی
پاکستان شائع 21 اگست 2024 05:30pm قائد حزب اختلاف نے پانی کے بلوں میں اضافہ مسترد کر دیا واٹر بورڈ کےاضافی بلوں کیخلاف اسمبلیوں سمیت ہر سطح پر احتجاج کریں گے، علی خورشیدی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 09:08pm سندھ بجٹ: تنخواہ میں 30، پینشن میں 15 فیصد اضافہ، کم ازکم اجرت 37 ہزار روپے مقرر سندھ کا آئندہ مالی سال کا 50 ارب کے خسارے پر مشتمل 3352 ارب روپے کا بجٹ پر مشتمل ہے
پاکستان شائع 07 جون 2024 07:17pm سندھ اسمبلی : کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے مسئلے پر ایم کیو ایم اور پی پی آمنے سامنے اپوزیشن لیڈر کا رویہ مناسب نہیں، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
پاکستان شائع 07 جون 2024 06:57pm کراچی : محکمہ اطلاعات کے فیسلیٹیشن سینٹر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا تمام ریکارڈ محفوظ ہے، وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن
پاکستان شائع 25 مئ 2024 01:19pm سندھ میں جائیداد کی رجسٹریشن کا قانون تبدیل سندھ بھر میں تمام غیر منقولہ املاک ای رجسٹر ہوں گی، آن لائن درخواست دینا ہوگی، سروس سینٹرز اور فارمیٹ متعین
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 04:02pm ہیٹ ویو میں لوڈ شیڈنگ سے کسی کا انتقال ہوا تو مقدمہ کےالیکٹرک پر ہوگا، ناصر شاہ اوور بلنگ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم ہونی چاہیے، صوبائی وزیر توانائی کا اسمبلی میں اظہار خیال
پاکستان شائع 21 مئ 2024 05:33pm بجلی تقسیم کارکمپنیاں بدمعاشی کررہی ہیں،یہ نااہل ترین ادارے بن چکے ہیں ، شرجیل میمن شہری کے الیکٹرک کے دفتر میں گھسیں 10 گھنٹے بجلی بند کروائیں تاکہ انکو پتہ چلے کہ کیسا لگتا ہے ، سعید غنی
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 07:57pm سازش کے تحت سر شاہنواز بھٹو کو پہلی اسمبلی سے باہر رکھا گیا، بلاول کا سندھ اسمبلی کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام سندھ کی قانون ساز اسمبلی کا پہلا اجلاس 27 اپریل 1937 میں ہوا تھا