لڑائی کے بعد پڑوسن کو صلح کے بہانے گھر بلا کر قتل کردیا گیا
ملزم عبدالرحمان اپنے بھائی شیراز سمیت فرار
لاہور کے علاقے مغل پورہ میں ملزم نے والدہ سے لڑائی کرنے والی خاتون کو صلح کے بہانے گھر بلا کر قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ملزم عبدالرحمان کی والدہ کی چند روز قبل لڑائی ہوئی تھی۔
حوالات میں بند 3 بھائیوں کو تھانے میں گھس کر قتل کردیا گیا
ملزمان نے صلح کے لیے خاتون اور اس کے شوہر کو بلایا اور گھر کے باہر پہنچنے پر مقتولہ مصباح پر فائرنگ کی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عبدالرحمان اپنے بھائی شیراز سمیت فرار ہوگیا ہے، جن کی تلاش جاری ہے۔
lahore
Murder
مقبول ترین