Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

محکمہ اعلی تعلیم خیبر پختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا
شائع 18 دسمبر 2024 11:26am

محکمہ اعلی تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ اعلی تعلیم خیبر پختونخوا نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

سندھ میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان، تعلیمی ادارے کب بند ہونگے؟

پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اعلامیے کے مطابق صوبے کے تمام کالجز اور جامعات 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے جبکہ بالائی اضلاع میں تعطیلات 23 دسمبر سے 28 فروری 2025 تک ہوں گے۔

خیبر پختونخوا

peshawar

Universities

Summer Vacations

collages

Educational Institutes Closed

WINTER VACATION