پاکستان کے 6 سالہ ابراہیم کا بڑا کارنامہ، مارشل آرٹس میں عالمی ریکارڈ بنا دیا
ریکارڈ کی تفصیلات گنیزورلڈ ریکارڈ نے ویب سائٹ پر جاری کردیں
پاکستان کے 6 سالہ محمد ابراہیم کا بڑا کارنامہ، مارشل آرٹس میں عالمی ریکارڈ بنا دیا۔
ابراہیم نے ایک منٹ میں مارشل آرٹس ککس کے ذریعے 45 بوتلوں کے ڈھکن کھولے۔
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی بورڈ کی ہٹ دھرمی، پاکستان کی آفر ٹھکرا دی
کراچی کے محمد ابراہیم گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے دنیا کے کم عمر ترین مارشل آرٹس کھلاڑی بن گئے۔
خیال رہے کہ 6 سالہ محمد ابراہیم مارشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم کے صاحبزادے ہیں۔
پاکستان نے پہلی بار بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا
ابراہیم کے ریکارڈ کی تفصیلات گنیزورلڈ ریکارڈ نے ویب سائٹ پر جاری کردی ہیں ، گنیز ورلڈ ریکارڈز نے محمد ابراہیم کایہ ریکارڈ نیو کیٹیگری میں منظور کیا ہے۔
پاکستان
karachi
sindh
مقبول ترین