Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس، جی آئی ٹی نے 7 افراد کو بے گناہ قرار دیدیا

جے آئی ٹی تفتیشی رپورٹ پیش، عدالت نے 7 ملزمان کی عبوری ضمانتیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردیں
شائع 03 دسمبر 2024 06:20pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس، جی آئی ٹی نے 7 افراد کو بے گناہ قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت میں جناح ہائوس جلائو گھیرائو کی کیس سماعت ہوئی،عدالت کے جج منظر گل نے عبوری ضمانتوں پر سماعت کی۔

جے آئی ٹی نے جناح ہائوس گھیرائو کیس کی تفتیشی رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ جے آئی ٹی نے کیس میں نامزد 7 افراد تفتیش میں بے قصور پائے گئے۔

24 نومبر کو ڈی چوک پر دھرنے سے قبل جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں پیشرفت

9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس: ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری

جناح ہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما کو انسداد دہشتگردی عدالت سے ریلیف مل گیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے رپورٹ کے جائزے کے بعد رضوان فرید، محمد اسلم، مزمل حسین، عاصمہ ممتاز، حیات اللہ، محمد رمضان اور محمد ذوالفقار کو بھی بے گناہ قراردے دیا۔ عدالت نے 7 ملزمان کی عبوری ضمانتیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردیں۔

lahore

punjab