Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی کی 2 احتساب عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی

احتساب عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی 3 سال کے لیے کی گئی ہے
شائع 29 نومبر 2024 07:15pm
علامتی تصویر
علامتی تصویر

کراچی کی 2 احتساب عدالتوں میں ججز کی تعیناتی وزارت قانون و انصاف نے کراچی کی احتساب عدالت نمبر 2 اور 4 میں ججوں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مسٹر الیاس کو احتساب عدالت نمبر 2، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مسز فتح مبین نظام کو احتساب عدالت نمبر 4 کا جج تعینات کردیا گیا ۔

سندھ ہائیکورٹ: ہر آئینی بینچ میں 50 کیسز سماعت کیلئے پیش کرنے کی ہدایت

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کی 2 احتساب عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی 3 سال کے لیے کی گئی ہے۔

sindh

Sindh High Court