Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

جنوبی وزیرستان میں مسجد کے قریب دھماکا، 6 افراد زخمی

کارروائی میں مولانا شہزادہ کو نشانہ بنایا گیا، پولیس ذرائع
شائع 17 نومبر 2024 06:02pm

جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں شہزادہ مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق تخریب کاری کی اس کارروائی میں مولانا شہزادہ کو نشانہ بنایا گیا۔

بنوں میں شہری کے اغوا کی کوشش پولیس نے کیسے ناکام بنائی؟

سوات میں پولیس کانسٹیبل کی جرگے میں فائرنگ ، دو افراد جاں بحق

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہیڈکواٹرہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔

South Waziristan

Blast