پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 10:30pm جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 16 اہلکار شہید جوابی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک کردئے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 03:22pm بنوں سے 3 لاشیں برآمد، جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے 3 افراد قتل صوابی میں زبانی تکرار پر چچازاد بھائیوں کے درمیان فائرنگ سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 12:09am جنوبی وزیرستان ضلع میں کرفیو نافذ، نوٹیفکیشن جاری تحصیل لدھا ، مکین ، سراروغہ اور تحصیل تیارزہ میں کرفیو نافذ ہوگا
▶️ پاکستان شائع 25 نومبر 2024 05:30pm جنوبی وزیرستان: موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور باغبانی کی مشکلات ’یہ سب کچھ قدرتی آفات کی طرح ہے، جس کا کوئی حل نظر نہیں آ رہا‘
پاکستان شائع 17 نومبر 2024 06:02pm جنوبی وزیرستان میں مسجد کے قریب دھماکا، 6 افراد زخمی کارروائی میں مولانا شہزادہ کو نشانہ بنایا گیا، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 08:25pm سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، 4 اہلکار بہادری سے لڑتے ہوئے شہید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 10:44am جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل، واقعے مزید کی تحقیقات جاری
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 02:30pm جنوبی وزیرستان میں ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل واقعہ تھانہ سروکئی کی حدود میں پیش آیا، پولیس
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 02:11pm ٹانک اور جنوبی وزیرستان کی عدالتیں ڈی آئی خان منتقل کرنے کا فیصلہ جوڈیشل افسران کو ڈی آئی خان میں کام شروع کرنے کی ہدایت کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 08:31pm شمالی اور جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 12 خوارج دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیزمواد برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 09:29pm جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکا، بیٹا جاں بحق، رہنما سمیت 4 افراد زخمی ملک جمیل علاقہ کڑی کوٹ سے وانا بازار جا رہے تھے کہ راستے میں سڑک کنارے ان کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوگیا، پولیس
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 10:49am جنوبی وزیرستان میں امن چوک کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد سے سابقہ امن کمیٹی کے رکن عین اللہ کی گاڑی کونشانہ بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 08:16am جے یو آئی کے ضلعی امیر مولانا عبد اللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکہ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی
پاکستان شائع 23 جون 2024 11:44am ایم این اے زبیر خان وزیر نے زبردستی گرڈ اسٹیشن میں گھس کر بجلی بحال کردی بجلی آن اور آف کرنے کے لیے ہمارے بندے گرڈ اسٹیشن میں بیٹھے رہیں گے، رکن قومی اسمبلی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2024 06:23pm جنوبی وزیرستان میں جے یو آئی ورکر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق مولانا دین سعید وزیر ایک نجی سکول میں ٹیچر تھے، پولیس
پاکستان شائع 13 جون 2024 09:50pm جنوبی وزیرستان میں جے یو آئی رہنما پر فائرنگ، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل مولانا میر زاجان وزیر کے بیٹے نے حملے کی تصدیق کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 08:25pm ٹانک میں فورسز کا آپریشن، سیشن جج کے اغواء میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک مارے گئے دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:15am جنوبی وزیرستان: ایف سی کیخلاف پولیس کا احتجاج ختم، تھانے کھول دیے گئے ایف سی نے پولیس کے زیراستعمال نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پکڑ کر کسٹم کے حوالے کی تھیں۔
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 05:28pm جنوبی وزیرستان میں پولیس اور ایف سی آمنے سامنے، احتجاجاً تمام تھانے اور چوکیاں بند ایف سی نے پولیس اہلکاروں کے زیر استعمال نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پکڑی تھیں
پاکستان شائع 07 فروری 2024 11:16am جنوبی وزیرستان: پی ٹی آئی پارلیمینٹرین کے امیدوار کی گاڑی کے قریب دھماکہ نصیر اللہ وزیر جنوبی وزیرستان پی کے 110 سے انتخابی امیدوار ہیں
پاکستان شائع 05 فروری 2024 01:03pm جنوبی وزیرستان میں دیسی ساختہ بم دھماکا، 2 راہگیر زخمی دھماکے سے ایس ایچ او اور گاڑی کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔
شائع 05 فروری 2024 01:03pm جنوبی وزیرستان میں دیسی ساختہ بم دھماکا، 2 راہگیر زخمی دھماکے سے ایس ایچ او اور گاڑی کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 02:02pm جنوبی وزیرستان: آزاد امیدوار ملک سعید انور محسود گرفتار ملک سعید انور ٹانک جارہے تھے کہ جنوبی وزیرستان اپر پولیس نے کوٹکئی کے مقام پر انہیں گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 28 جنوری 2024 01:37pm جنوبی وزیرستان: انتخابات کے بعد تک کیلئے دفعہ 144 نافذ دفعہ 144 گیارہ فروری تک نافذالعمل رہے گی، اعلامیہ
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 06:57pm جنوبی وزیرستان: سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں قبائلی رہنما کا بھائی جاں بحق دھماکے میں ملک عالم جان محفوظ رہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 11:33am جنوبی وزیرستان: تھانے کی تعمیر پر کام کرنے والے 5 مزدور قتل، ایک زخمی ایک مزدور کو زخمی حالات میں اسپتال منتقل کیا گیا، ذرائع
کھیل شائع 07 دسمبر 2023 11:57am باکسر یونس خان نے ’موسٹ ون ہینڈ فول ایکس ٹینشن‘ پنچیز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ انتظامیہ نے تصدیق کردی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 05:13pm جنوبی وزیرستان: شہید سپاہی احمد علی کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران، جوان، عزیز اوقارب اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 10:56pm جنوبی وزیر ستان میں دہشت گردوں سے جھڑپ، پاک فوج کا جوان شہید بہادر جوانوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:13pm شمالی و جنوبی وزیرستان میں شہید فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا