Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد سے بنوں جانے والی مسافر کوچ نہ روکنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ

دس سے بارہ رہزنوں کا گروہ تھا، کوچ کمپنی
شائع 22 اکتوبر 2024 09:18am

لکی مروت میں درہ تنگ کے قریب مسافر کوچ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ کمپنی کی مسافر کوچ اسلام آباد سے بنوں آ رہی تھی، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال کیا گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ وقوعہ رات گئے پیش آیا۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے کوچ نہ روکنے پر فائرنگ کردی۔ دوسری جانب کوچ کمپنی کے مطابق دس سے بارہ رہزنوں کا گروہ تھا۔

انہوں نے بتایا کہ کوچ نہ روکنے پر ڈاکؤں نے فائرنگ کردی، اٹھ گولیاں کوچ پر لگی ہیں۔

پاکستان

KPK

governor kpk