Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

دھماکا پولیس گشت کے دوران ہوا، ذرائع
شائع 17 اکتوبر 2024 12:50pm
تصویر بشکریہ گوگل
تصویر بشکریہ گوگل

پشاور کے نواحی علاقے میں پولیس موبائل کے قریب آئی ای ڈی دھماکا۔ جائے وقوعہ کلیر کرنے کے لیے بی ڈی یو ٹیم طلب کری گئی۔

پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے اڑمڑ میں پولیس معمول کے گشت پر تھی کی موبائل وین کے قریب آئی آی ڈی دھماکہ پیش آیا۔

جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دھماکے کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری نے پی ڈی یو ٹیم سمیت جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

peshawar

Blast

Police Mobile