Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

نیویارک اسٹاک ایکسچینج پر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، 200 گرفتار

غزہ کو جینے دو،نسل کشی کے لیے فنڈنگ بند کرو کے نعرے
شائع 15 اکتوبر 2024 01:34pm

نیویارک اسٹاک ایکسچینج پر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، غزہ کو جینے دو’ اور ’نسل کشی کرنے والوں کی فنڈنگ بند کرو‘ کے نعرے بلند ہوگئے۔

مظاہرین نے امریکی دفاعی ٹھیکیداروں اور ہتھیار بنانے والی کمپنیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا امریکا سے غزہ میں جاری جنگ میں اسرائیل کی حمایت ختم کر کے اسے ہتھیاروں کی فراہمی کو بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

احتجاج میں یہودی تنظیموں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی جبکہ پولیس نے دو سو سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا

Israel

Palestine

America