Aaj News

بدھ, اکتوبر 30, 2024  
26 Rabi Al-Akhar 1446  

اسلام آباد میں سندھ پولیس کے جوان پر ہاتھ اٹھانے کی ویڈیو وائرل

کسی کو کسی پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں، ڈی آئی جی ٹریننگ
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 04:45pm

اسلام آباد میں سندھ پولیس کے جوان پر ہاتھ اٹھانے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈی آئی جی ٹریننگ فیض اللہ کوریجو کا موقف سامنے آگیا۔

انہوں نے کہا کہ ٹریننگ پر جانے والے تمام جوان پاس آؤٹ ہوچکے ہیں، کسی کو کسی پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں۔ ڈی آئی جی نے کہا کہ کوئی شکایت ہو تو کوڈ آف کنڈکٹ موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے عمل کی اجازت بالکل بھی نہیں دی جاسکتی، سرعام کسی کوتھپڑ مارناعزت خراب کرنا اچھاعمل نہیں، واقعے سے متعلق تحقیقات کر رہے ہیں۔

پاکستان

punjab