Aaj News

بدھ, اکتوبر 30, 2024  
26 Rabi Al-Akhar 1446  

کراچی ایئر پورٹ پر ملکی و غیرملکی 16 پروازیں منسوخ

منسوخی کی وجہ آپریشنل وجوہات بتائی گئی ہیں
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 12:54pm

کراچی ایئرپورٹ پرمبینہ طور پر آپریشنل وجوہات کے باعث 16پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔ گزشتہ روز بھی آپریشنل وجوہات کے باعث 6 پروازیں منسوخ کردی گئی تھیں۔

منسوخ کی گئی پرواز کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

  • ایرسیال اور سیرین ایر کی 3 تین پروازیں منسوخ

  • الجزیرہ ایر کی کراچی سے باکو کی پرواز 5096 منسوخ

  • ایرسیال کی کراچی سے اسلام آباد کی پرواز پی ایف 121 منسوخ

  • پی آئی اے کی کراچی سے جدہ کی پرواز پی کے 731 منسوخ

  • پی آئی اے کی کراچی سے گوادر کی پرواز پی کے 503 منسوخ

  • ایران ایر کی کراچی سے تہران کی پرواز 813 منسوخ

  • قطر ایر کی کراچی سے دوحہ کی پرواز کیو آر 611 منسوخ

  • فلائی جناح کی کراچی سے کوئٹہ کی پرواز 852 منسوخ

  • ایرسیال کی کراچی سے لاہور کی پرواز پی ایف 143 منسوخ

  • سیرین ایر کی کراچی سے لاہور کی پرواز ای آر 522 منسوخ

  • پی آئی اے کی کراچی کوئٹہ کی پرواز پی کے 310 منسوخ

  • فلائی جناح کی کراچی سے اسلام آباد کی پرواز 672 منسوخ

  • ایرسیال کی کراچی سے لاہور کی پرواز پی ایف 145 منسوخ

  • پی آئی اے کی کراچی سے سکھر کی پرواز پی کے 536 منسوخ

  • سیرین ایر کی کراچی سے اسلام آباد کی پرواز ای آر 504 منسوخ

  • پی آئی اے کی کراچی سے لاہور کی پرواز پی کے 306 منسوخ

  • سیرین ایر کی کراچی سے لاہور کی پرواز ای آر 524 منسوخ

پاکستان

karachi airport