پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 06:57pm ایک پہیے پر لینڈنگ کرنیوالی پی آئی اے کی پرواز کا لاپتہ ویل مل گیا لاپتہ ویل جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ریموٹ پارکنگ بے کے پاس سے ملا، پی اے اے
پاکستان شائع 19 فروری 2025 11:40pm کراچی؛ خاتون کی پرواز چھوٹ گئی، ایئرپورٹ عملے کیخلاف تھانے میں شکایت درج شہری نے معاملے کی شکایت ایئرپورٹ تھانے میں درج کرائی
پاکستان شائع 18 فروری 2025 05:07pm ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ، کور کمانڈر کراچی کی شرکت کورس میں کل 655 نئے بھرتی شدہ مردو خواتین نے تربیت حاصل کی
پاکستان شائع 16 فروری 2025 07:36pm کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ ویزوں کے ذریعے 4 خواتین کی سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام خواتین کو جبری مشقت کی غرض سے سعودی عرب بھجوایا جا رہا تھا، ایف آئی اے
پاکستان شائع 26 جنوری 2025 12:06pm کراچی سے روانہ ہونے والی مختلف پروازیں منسوخ اتوار کو کراچی سے لاہورجانے والی کئی پروازیں منسوخ کردی گئیں
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 11:12pm کراچی ایئرپورٹ حملے میں 6 سے زائد خواتین کو سہولت کاری کیلئے استعمال کیا گیا، سنسنی خیز انکشافات کراچی ایئرپورٹ حملے میں گرفتار سہولت کار گل نسا کی تفتیشی رپورٹ آج نیوز نے حاصل کرلی
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 09:09am کراچی ایئرپورٹ پر یوگنڈا کی شہری خاتون منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار خاتون ملزمہ کی نے لاہور میں منشیات وصول کرنے والے نائجیرین ساتھی کی نشاندہی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2025 07:30pm کراچی ائیر پورٹ کے قریب چلتی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی آتشزدگی کا واقعہ شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا، فائر بریگیڈ حکام
پاکستان شائع 04 جنوری 2025 01:36pm کراچی ائیرپورٹ پر آوارہ کتوں کی بہتات فلائٹ سیفٹی کیلئے خطرہ آوارہ کتوں کی ائیرپورٹ ایریا میں آمد روکنے میں انتظامیہ ناکام
پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 12:20pm عمرے کی آڑ میں گداگری کیلئے سعودی عرب جانے والی 3 خواتین گرفتار گرفتار خواتین کے پاس واپسی کی ٹکٹ اور ہوٹل بکنگ موجود نہ تھی، ایف آئی اے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 12:16pm کراچی ایئرپورٹ دھماکے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا؟ دوسرے مقدمے میں اہم پیشرفت سی ٹی ڈی نے دوسرے مقدمے میں مالی معاونت اور منصوبہ بندی کی ابتدائی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 06:38pm ایئرپورٹ میں گھسنے کی کوشش کرنے والے شہری سے پستول برآمد شہری کو ناکے پرروکنے کی کوشش ،نہ رکنے پر پولیس اوررینجرزنے پکڑلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 09:40am کراچی ایئر پورٹ آنے والے شہریوں پر نئی پابندی لگانے کا فیصلہ شہری مذکورہ شرط پوری کیے بغیر ایئرپورٹ میں داخل نہیں ہو سکیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 12:54pm کراچی ایئر پورٹ پر ملکی و غیرملکی 16 پروازیں منسوخ منسوخی کی وجہ آپریشنل وجوہات بتائی گئی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 08:48pm کراچی ایئرپورٹ حملہ: چین کا اپنے عملے کی حفاظت کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کراچی میں جناح ٹرمینل دھماکہ کے بعد چینی تفتیشی ماہرین نے جائے وقوعہ کا دورہ
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 09:20pm کراچی ائیر پورٹ حملہ: تفتیشی حکام نےحملہ آور سے منسلک ویڈیو حاصل کرلی ویڈیو مبینہ طور پر حملہ آور کی جانب سے بنائی گئی ہے، تفتیشی ذرائع
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 09:44am لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر خصوصی پرواز کراچی پہنچ گئی خصوصی پرواز سے 70 پاکستانی شہری لبنان سے وطن واپس پہنچے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 08:17pm کراچی ائیرپورٹ دھماکہ: 6 نمبرز کا ڈیٹا موصول، خاتون سمیت 9 مشکوک افراد حراست میں دھماکے کے وقت حملہ آور کے پاس موبائل فون نہیں تھا، حکام
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 12:38pm کراچی میں دہشتگردی کے بعد پنجاب میں بھی چینی شہریوں کی سیکیورٹی سخت چینی و غیر ملکی شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے، آئی جی پنجاب
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 05:10pm ایئرپورٹ حملے میں ملوث دہشتگرد کے حوالے سے اہم انکشافات، تفتیش کا دائرہ کراچی سے بلوچستان تک وسیع خود کش حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کی معلومات مل گئی، دھماکے کی منصوبہ بندی کراچی میں کی گئی، تفتیشی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 12:34pm کراچی ایئرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر حملے کی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آگئیں کراچی دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار، خصوصی تفتیشی ٹیم بھی تشکیل
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 10:43am کراچی میں چینی قافلے پر دہشتگرد حملہ: دفتر خارجہ کا چین کو واضح پیغام چینی دوستوں کی سلامتی کویقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 01:23pm کراچی ایئرپورٹ کے قریب دہشت گرد حملے میں ہلاک غیر ملکی شہریوں کی شناخت ہوگئی سترہ زخمی افراد مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج، 8 گاڑیاں تباہ، دھماکہ ایئر پورٹ سے باہر جانیوالی سڑک پر ہوا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 02:04pm ریت اڑاتے رن وے سے مصروف ترین ٹرمینل تک: دبئی ایئرپورٹ کا عروج اور کراچی کا زوال 1930 کی دہائی میں کراچی ائیرپورٹ کی اہمیت تھی اور وہ دنیا کا سب سے بڑا ہوائی اڈا مانا جاتا تھا
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 09:28am کراچی ایئرپورٹ پر ایک دن میں تیسرا مشتبہ منکی پاکس کیس رپورٹ تینوں مسافروں کو سندھ حکومت کے انفیکشن ڈیزیز اسپتال منتقل کیا گیا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 11:32am ڈھاکا سے باکو کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ اجازت ملنے پر پائلٹ نے کارگو پرواز کو ری روٹ کیا اور سکھر کے قریب سے طیارے کو کراچی کی طرف موڑ دیا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 12:50pm غیر ملکی پرواز میں مسافر کا انتقال، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز میں مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت مانگی گئی تھی
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 08:30pm پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو پیپر لیس کرنے کا فیصلہ ڈی جی پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے آئی ٹی شعبہ کو جلد ای آر پی سسٹم فعال کرنے کی ہدایت کردی، ذرائع
پاکستان شائع 28 اگست 2024 04:00pm کراچی: بارش کے باعث چھوٹے طیاروں کو اڑنے سے روک دیا گیا ایئر پورٹ پر فلائٹس آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے، مینجر کراچی ایئر پورٹ
پاکستان شائع 03 جون 2024 01:15pm کراچی ایئر پورٹ پر خاتون حاجی کے ’بال کاٹنے‘ پر انکوائری کا حکم اینٹی نارکوٹکس فورس نے سیما بانو کو جانے دیا تو اے ایس ایف اہکاروں نے متاثرہ خاتون کو روکا، حکم نامہ