Aaj News

جمعرات, جنوری 02, 2025  
02 Rajab 1446  

نئے چیف جسٹس پاکستان کی حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو ہوگی

وفاقی حکومت نٸے چیف جسٹس پاکستان کے تقرر کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گی
شائع 13 اکتوبر 2024 12:10pm

چیف جسٹس کے حلف برداری کی تقریب پچیس اکتوبر کو ایوان صدر میں ہوگی۔ وزیراعظم شہبازشریف، اعلی عدلیہ کے ججز، وفاقی وزرا سمیت دیگرشخصیات شرکت کرے گی جبکہ صدر آصف زرداری نٸے چیف جسٹس پاکستان سے حلف لیں گے۔

سپریم کورٹ کے نٸے چیف جسٹس کے حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو ہوگی. صدر آصف زرداری ایوان صدر میں نٸے چیف جسٹس پاکستان سے حلف لینگے۔

وفاقی حکومت نٸے چیف جسٹس پاکستان کے تقرر کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف، اعلی عدلیہ کے ججز ،وفاقی وزرا سمیت دیگرشخصیات شرکت کرے گی۔

Supreme Court

پاکستان

Justice Qazi Faez Isa