Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

ننکانہ صاحب میں پی ٹی آٸی کا احتجاج، گوردوارہ کا جرمن وفد کا دورہ منسوخ

وفد کے نہ آنے کی وجہ سے پاک جرمن دوستانہ ہاکی میچ بھی ملتوی کر دیا گیا۔
شائع 05 اکتوبر 2024 01:44pm

ننکانہ صاحب میں پی ٹی آٸی کا احتجاج کے پیش نظر جرمن وفد نے دورہ گوردوارہ ملتوی کردیا۔

جرمن وفد نے گوردوارہ جنم استھان کا دورہ کرنا تھا۔ جرمن وفد نےشاہ کوٹ میں پاک جرمن دوستانہ ہاکی میچ میں شریک ہونا تھا جرمن وفد موٹر وے بند ہونے کی وجہ سے واپس چلا گیا۔

وفد کے نہ آنے کی وجہ سے پاک جرمن دوستانہ ہاکی میچ بھی ملتوی کر دیا گیا۔

پاکستان

lahore