Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

قافلے میں شامل فائر بریگیڈ کی گاڑیوں سے پانی کے پھوار شیلنگ غیر موثر

علی امین گنڈا پور گنڈا پور کا قافلہ جوں ہی برہان انٹر چینج پہنچا تو پنجاب پولیس کی جانب سے ان پر شیلنگ کی گئی۔
اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 04:35pm
Ali Amin Gandapur uses fire brigade to counter shelling amid PTI protest - Aaj News

پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے ڈی چوک پر آج احتجاج کرنے جارہی ہے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ برہان انٹر چینج پہنچ گیا۔

علی امین گنڈا پور گنڈا پور کا قافلہ جوں ہی برہان انٹر چینج پہنچا تو پنجاب پولیس کی جانب سے ان پر شیلنگ کی گئی۔

ڈی چوک پر گرفتاریوں کے مناظر، پولیس نے خواتین کو بھی پکڑ لیا

علی امین گنڈا پور کے قافلے کے ساتھ آنے والی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آنسو گیس کی شیلنگ کو غیر موثر کرتی رہیں۔

اس دوران قافلے میں شامل فائر بریگیڈ کی گاڑیوں سے پانی کے پھوار اس طرف چھوڑی گئی جہاں آنسو گیس کے شیل گرے تھے تاکہ شیلنگ کے اثرات کو ختم کیا جا سکے۔

مختلف شہروں سے اسلام آباد جانے والی سڑکیں بند، لاہور سے نکلنا مشکل

شیلنگ کے دوران سامنے آنے والے مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پی ٹی آئی قافلے میں شامل فائر بریگیڈ ٹرک پر ایک اہلکار کھڑا ہے جو نیچے موجود عملے کو پانی پھینکنے کے لیے کہہ رہا ہے اور فائربگیڈ سے پانی کی پھوار بلند ہوتی ہے

PTI jalsa

PTI protest

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)

minar e pakistan jalsa

4th October D Chowk Protest

pti minar e pakistan