پاکستان اپ ڈیٹ دن پہلے پیکا ایکٹ کے خلاف صحافی برادری کا لاہور پریس کلب پر احتجاج صحافیوں اور سول سوسائٹی کے ارکان کی بڑی تعداد میں مظاہرے میں شریک
پاکستان شائع 3 دن پہلے پی ٹی آئی احتجاج میں زخمی اور جاں بحق کارکنوں کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست دائر کارکنوں کی معلومات لینے کی متعدد درخواستیں دیں لیکن فراہم نہ کی گئیں، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 02:35pm پی ٹی آئی کا یومِ سیاہ اور احتجاج، کارکنان اور رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ شروع اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، گاڑیاں روک کر تلاشیاں
دنیا شائع 07 فروری 2025 11:38pm مکیش امبانی نے 41 کروڑ سے زائد مالیت کی گاڑی خرید لی، خاص بات کیا ہے؟ بلٹ پروف رولز رائس کلینن کار بم دھماکے سے بھی تحفظ فراہم کرتی ہے
پاکستان شائع 07 فروری 2025 11:13pm حکومت کو پی ٹی آئی سے زیادہ اسٹیشلمنٹ سے مذاکرات کرنے کی ضرورت ہے، فواد چوہدری 8 فروری 2024 کے الیکشن دھاندلی شدہ تھے، آج ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان شائع 07 فروری 2025 09:33pm پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج، جلسے اور جلوس پر پابندی لگا دی گئی محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 06:42pm ڈی چوک احتجاج: بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی قیادت کی عبوری ضمانتوں میں توسیع بشریٰ بی بی کو جیل میں شاملِ تفتیش کرنے کا حکم دیا جائے، وکیل کی استدعا
پاکستان شائع 28 جنوری 2025 11:49pm جنید اکبر نے پنجاب کے راستے بند کرکے اسلام آباد مارچ کی دھمکی دے دی پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے نئے صدر کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2025 01:03pm پیکا ایکٹ سینیٹ سے بھی منظور، پی ٹی آئی اراکین کی ایوان میں ہنگامہ آرائی، صحافیوں کا واک آؤٹ سینیٹ میں ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل منظور کرلیا گیا، اے این پی کے ارکان بھی ایوان سے واک آؤٹ کر گئے
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 07:07pm پی ٹی آئی کا مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان چوتھے رائونڈ سے قبل جوڈیشل کمیشن کا قیام ضروری ہے، عمر ایوب
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 04:35pm قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کا پھر شور شرابہ، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں اپوزیشن اراکین کے نعروں سے ایوان گونجنے لگا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 04:54pm وزیراعظم کی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت، اپوزیشن اور حکومت کی شدید نعرے بازی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دی گئیں ن لیگی اراکین وزیراعظم اور اپوزیشن کے درمیان دیوار بن کر کھڑے ہوگئے
پاکستان شائع 16 جنوری 2025 06:52pm قومی اسمبلی کا اجلاس تیسرے روز بھی اپوزیشن کے احتجاج کی نظر اپوزیشن نے ایجنڈے اور وقفہ سوالات کی کاپیاں پھاڑ کرایوان میں اڑا دیں
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 07:20pm نکتہ اعتراض پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ اپوزیشن سیاست کررہی ہے، عوامی مسائل پرتوجہ نہیں دے رہی، اسپیکر ایاز صادق
پاکستان شائع 13 جنوری 2025 10:40pm پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف اراکین کا انوکھا احتجاج اسپیکر پنجاب اسمبلی نے پنجاب میں لفظ محکمہ استعمال کرنے کا بائیکاٹ کر دیا
پاکستان شائع 06 جنوری 2025 08:23pm کے پی ہاؤس میں اسلام آباد پولیس کی کارروائی سے کتنے کروڑ کا نقصان ہوا؟ رپورٹ سامنے آگئی خیبرپختونخوا حکومت نے اسلام آباد پولیس پر کروڑوں روپے کے نقصان کا الزام لگادیا
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 07:06pm 26 نومبر کے 200 لاپتہ لوگوں میں سے اب 54 رہ گئے، ہفتے تک مذاکرات میں پیشرفت ہوگی، گنڈا پور سول نافرمانی کی تحریک پر عمران خان سے مشاورت ہوئی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 05:10pm پی ٹی آئی کے اور جھوٹ کا پردہ فاش: لاپتہ افراد کی فہرست جعلی نکلی مختلف تھانوں اور جیلوں کے سروے کے مطابق 33 اٹک جیل، 15جہلم جیل،1اڈیالہ، 9 راولپنڈی پولیس کی تحویل میں ہیں
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 10:34pm ڈی چوک احتجاج سے گرفتار 81 ملزمان رہائی کے بعد پھر گرفتار ملزمان کے دوبارہ پکڑے جانے پراہل خانہ کا شدید احتجاج
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 03:25pm وزارتِ داخلہ کو پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کیلئے مزید وقت مل گیا پی ٹی آئی احتجاج: امن وامان بحال رکھنے کا آرڈر تھا، معاملے کو پیچیدہ بنادیا، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 08:16pm پی ٹی آئی کے بڑے ناموں کے وارنٹ گرفتاری جاری وارنٹ گرفتاری تھانہ رمنا میں درج مقدمہ میں جاری کئے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 11:54am اسد قیصر نے پیپلزپارٹی کو 26 نومبر کے واقعات میں برابر کی شریک قرار دے دیا چچا، بھتیجی نے مل کر عمران خان پر جعلی مقدمات ڈبل سنچری کے قریب پہنچادیے, بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 01:42pm ڈی چوک سے گرفتار 19 ملزمان کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزمان کے انکشافات پر دیگر گرفتاریوں کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پراسیکیوٹر
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 04:40pm پی ٹی آئی احتجاج سے گرفتار پیپلز پارٹی کے کارکنان سمیت 145 دیگر ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع عدالت نے 145 افراد کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 12:12pm عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج نئے مقدمات کی تعداد سامنے آگئی سابق وزیراعظم کیخلاف ڈی چوک احتجاج کے بعد درج مقدمات کی تعداد کتنی ہوگئی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 07:30am وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اسلام آباد میں بے گناہ پشتونوں کی گرفتاری پر وزیراعظم کو خط خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی طور پر گرفتار شہریوں کو فوری رہا کیا جائے، خط میں مطالبہ
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 05:54pm مجھ پر کمبل، چپل اور موٹر سائیکل چوری کے مقدمات ہیں، زرتاج گل ہمارے لیڈر کو گرفتار کیا گیا ، ہمیں جیل کے چکر لگوائے جا رہے ہیں
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 03:11pm پی ٹی آئی احتجاج میں ڈیوٹی سے انکاری اہلکار، اسلام آباد کے بعد پنجاب پولیس حرکت میں آگئی غیر حاضر رہنے والے اہلکاروں کے خلاف 2 روز میں کارروائی کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 04:35pm 24 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی نے غلط کیا تو حکومت نے بھی تو غلط کیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف تاجروں کی توہین عدالت درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت اور انتظامیہ پر برہم
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 02:58pm ڈی چوک احتجاج پر مقدمات: عمر ایوب کی عبوری ضمانت منظور جی ایچ کیو حملہ کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ
مصطفی قتل کیس: ملزم ارمغان کے گھر پارٹیاں اور منشیات کا استعمال ہوتا تھا، اداکار کے بیٹے سمیت 4 گرفتار
مصطفی قتل کیس: ملزم ارمغان کے گھر پارٹیاں اور منشیات کا استعمال ہوتا تھا، اداکار کے بیٹے سمیت 4 گرفتار