پاکستان شائع 28 مارچ 2025 07:21pm پی ٹی آئی کی کی مینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو نئی درخواست 9 مئی کو مینار پاکستان میں جلسہ کی اجازت دی جائے، درخواست میں مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 01:09pm پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 10 مارچ 2025 11:24am پی ٹی آئی کا مینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع پی ٹی آئی 22 مارچ کو شام 8 بجے سے رات 12 بجے تک جلسہ کرنا چاہتی ہے، درخواست
پاکستان شائع 19 فروری 2025 05:50pm پی ٹی آئی مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کیلئے نئی درخواست کے ساتھ پھر کوشاں اکمل خان باری نے 22 مارچ کو جلسہ کرنے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست دی
پاکستان شائع 09 فروری 2025 09:33pm صوابی جلسے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے سلمان اکرم راجہ کی تقریر کے دوران شیرافضل مروت نے اسٹیج پر مخالف نعرے لگوائے
پاکستان شائع 09 فروری 2025 07:23pm صوابی جلسے میں خطاب کی اجازت نہ ملنے پر شیر افضل مروت کا ردعمل سامنے آگیا اگر قیادت میرے صوابی جلسے میں آنے پر ناخوش تھی تو پہلے بتا دیتی، پی ٹی آئی رہنما بول پڑے
پاکستان شائع 09 فروری 2025 06:38pm صوابی جلسے میں کون کتنے بندے لایا ؟ جنید اکبر نے پارٹی عہدیداروں سے رپورٹ مانگ لی پارٹی میں جزا اور سزا کا نظام ہوگا، کسی کو معافی نہیں ہوگی، پی ٹی آئی صدر
پاکستان شائع 08 فروری 2025 08:39am پی ٹی آئی کا 8 فروری کے یوم سیاہ کا پلان فائنل، صوابی میں آج بڑا پاور شو ہوگا تمام قافلے پہنچنے کے بعد باہر کے لوگ صوبے میں داخل نہیں ہوسکیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 09:08pm صوابی میں پی ٹی آئی کا جلسہ، علی امین گنڈاپور کا سپہ سالار کو پیغام مقامی قائدین کا اسلام آباد میں ڈی چوک پر جا کر احتجاج کا مطالبہ
پاکستان شائع 06 فروری 2025 05:50pm 8 فروری کو مینڈیٹ چوری ہونے کیخلاف احتجاج ہوگا، علی امین گنڈا پور ہفتے کو صوابی میں جلسہ کرنے جارہے ہیں، کارکن بڑی تعداد میں وہاں پہنچیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ویڈیو پیغام
پاکستان شائع 06 فروری 2025 04:38pm پی ٹی آئی نے 8 فروری کے احتجاج کو حتمی شکل دے دی 8 فروری کو پی ٹی آئی اسلام آباد میں کوئی احتجاج نہیں کرے گی
پاکستان شائع 05 فروری 2025 09:54pm ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا، اس بار اسلام آباد پوری تیاری سے جائیں گے، جنید اکبر پارٹی میں اگر ڈیلیور نہیں کرسکا تو عمران خان کو کہوں گا آپ کو آپ کی پارٹی مبارک ہو، پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب
پاکستان شائع 05 فروری 2025 04:38pm علی امین گنڈاپور سے جنید اکبر خان کی ملاقات، 8 فروری جلسے کی تیاریوں پر تبادلہ خیال علی امین گنڈاپور کی جنید اکبر کو جلسے کے حوالے سے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی
پاکستان شائع 03 فروری 2025 09:45pm پی ٹی آئی کی 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو ہدایت کی جائے کہ 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دیں، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2025 10:07pm پی ٹی آئی چیمپئنز ٹرافی کے دوران احتجاج نہیں کرے گی، سلمان اکرم راجہ ہمیں کیوں دیوار سے لگایا جارہا ہے؟ مصطفیٰ کمال کی پروگرام 'روبرو' میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 02:47pm پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پرپاور شو کرنے کا فیصلہ لاہور جلسے کی ابتدائی تیاریوں کے لیے قیادت نے ہدایات دے دی، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 06:29pm علی امین گنڈا پور نے تیار رہنے کی کال دیدی، احتجاج کی تاریخ دینے سے گریز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عمران خان کی رہائی کیلئے کارکنوں سے ہاتھ اٹھوا کر حلف لیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 03:14pm پی ٹی آئی کا یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کا فیصلہ جلسے میں پورے پاکستان سے لیڈر شپ اور کارکنان شرکت کریں گے
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 11:08am رینالہ خورد: نیشنل ہائی وے بلاک کر کے ’خان‘ کو رہا کے نعرے لگانے والے 6 کارکن گرفتار گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، ملزمان نے سڑک بلاک کی جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، پولیس
▶️ پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 09:45pm پی ٹی آئی کا دھرنا: میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، شاہد خاقان حیران ہوں کے حکومت مسودہ عوام کے سامنے کیوں نہیں رکھ رہی؟ سربراہ عوام پاکستان پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2024 09:07pm پی ٹی آئی کا ایس سی او اجلاس کے دن 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان تمام ضلعی تنظیموں کو اسلام آباد پہنچنےکی ہدایت ، تیاریاں بھی شروع کر دیں
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 06:10pm پی ٹی آئی نے احتجاج کی پالیسی تبدیل کر دی، حماد اظہر کی تصدیق کب اور کہاں احتجاج کئے جائیں گے ؟ تفصیلات بھی سامنے آگئی
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 11:58am پی ٹی آئی احتجاج: گرفتار افغان بلوائیوں کے ہوشربا بیانات منظرعام پر آگئے افغان بلوائیوں نے انتشار اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی تمام حدیں پار کردیں
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 01:29pm سلمان اکرم راجہ کی دہشت گری کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور پی ٹی آئی لاہور کے احتجاج کے 3 مقدمات میں بھی تحریک انصاف کے رہنما کی ضمانت منظور
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 11:46am جی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ کرنے کا الزام، گنڈا پور سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج مقدمہ سب انسپیکٹر کی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ ترنول میں درج کیا گیا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 10:15am جڑواں شہروں میں 4 روز بعد زندگی بحال، راستے کھل گئے، میٹرو سروس جزوی فعال اہم شاہراہوں پر ٹریفک رواں دواں، کنٹینرز کو سڑکوں اور پُلوں کے نیچے سے ہٹا کرسڑک کنارے رکھ دیا گیا
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 01:44pm پی ٹی آئی کارکنوں کے تشدد سے زخمی پولیس اہلکار جاں بحق کانسٹیبل عبدالحمید شاہ نمازجنازہ آج دوپہر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں ادا کر دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 01:07pm پی ٹی آئی احتجاج: جڑواں شہروں سے رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ جاری، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال مظاہرین کی ممکنہ پیش قدمی روکنے کیلئے ڈی چوک میں پاک فوج، رینجرز اور پولیس کے تازہ دم دستے موجود ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 11:03pm ڈی چوک کے اطراف رینجرز و پولیس کا سرچ آپریشن، حملوں میں ملوث کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار اہلکاروں کو سول کپڑوں میں فرار ہوتے پکڑا گیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 05:10pm لاہور سمیت مختلف اضلاع میں بھی فوج طلب پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے کی استدعا کی تھی