Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے اقدامات کو چیلنج کردیا

درخواست میں سیکرٹری داخلہ، رجسٹرار سپریم کورٹ کو فریق بنایا گیا ہے
شائع 03 اکتوبر 2024 03:27pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے اقدامات کو چیلنج کردیا۔

پی ٹی آئی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی، درخواست میں سیکرٹری داخلہ، رجسٹرار سپریم کورٹ کو فریق بنایا گیا ہے۔

سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کمیٹی کے 23 ستمبر اور یکم اکتوبر کے فیصلوں کو غیرقانونی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

Supreme Court

اسلام آباد

Practice and Procedure Amendment Ordinance 2024

Supreme Court Amendment Practice and Procedure Ordinance

Practice and Procedure Committee

practice and procedure ordinance