پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 01:49pm پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف بیرسٹر گوہر سمیت دیگر کی درخواستیں خارج پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس ختم ہو چکا ہے، جسٹس امین الدین خان کے ریمارکس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 09:14pm سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 کرنے اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیم کے بل دونوں ایوانوں سے منظور بلز کی منظوری کے دوران اپوزیشن ارکان اسپیکر کے ڈائس کے سامنے جمع ہوگئے، اپوزیشن نے شدید شور شرابہ کیا اور بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
پاکستان شائع 03 نومبر 2024 08:58pm ’پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر مقدمات کی سماعت‘: پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی تفصیلات منظر عام پر سپریم کورٹ ترمیمی آرڈیننس 2024 کو صدر نے آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت جاری کیا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 05:26pm حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم لانے کا فیصلہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم نجی قانون سازی کے ذریعے لائی جائے گی، ذرائع
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 03:15pm پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس: وفاقی حکومت اور ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری پشاور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 03:27pm پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے اقدامات کو چیلنج کردیا درخواست میں سیکرٹری داخلہ، رجسٹرار سپریم کورٹ کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 10:31am پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف دونوں درخواستیں یکجا کرکے پیش کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے درخواستوں کے قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب کر لیے
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 11:09am سپریم کورٹ کی انتظامی کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی کے منٹس جاری میٹنگ منٹس میں بینچوں کی تشکیل سے متعلق بتایا گیا ہے
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 02:38pm پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس چیلنج کردیا درخواست میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 12:26pm مجوزہ آئینی ترمیم: تحریک انصاف کا وفد آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے وفود کی ملاقات آج شام کو ہوگی، ذرائع
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 03:55pm پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر درخواست سینئر سیاستدان افراسیاب خٹک کی جانب سے دائر کی گئی
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 10:56am پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواست: سندھ کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے بھی فیصلہ محفوظ کرلیا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کریں گی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 12:09pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سندھ ہائیکورٹ میں بھی چیلنج اس وقت ملک میں کوئی آفت ہے نہ کوئی ایمرجنسی، پارلیمان کی موجودگی کے باوجود آرڈیننس لانا غیر آئینی ہے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 11:54am پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے متعلقہ بینچ نہ ہونے کا اعتراض ختم کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 12:09am پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس: پاکستان بار کا شدید تحفظات کا اظہار آرڈیننس کے ذریعے پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون میں ترمیم وکلا کی جدوجہد کی نفی ہے،اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 07:10pm پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس عملدرآمد شروع، جسٹس منیب کمیٹی سے باہر کابینہ نےسرکولیشن سمری کےذریعےآرڈیننس کی منظوری دی تھی، صدر نے دستخط بھی کردیئے
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 05:46pm مولانا فضل الرحمان نے آئینی عدالت کی حمایت کردی، دوبارہ الیکشن کروانے کا مطالبہ ایک کاپی پیپلزپارٹی کو دی اور پھر خدا خدا کر کے ایک کاپی ہمیں دی، مولانا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 08:48pm پاکستان بار کونسل کا مجوزہ آئینی ترامیم کو خفیہ رکھنے پر تشویش کا اظہار مجوزہ ترامیم بڑی اہم ہے جن کا مزید جائزہ لینا ضروری ہے، پاکستان بار کونسل اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 05:41pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی وفاقی کابینہ سے منظوری کا امکان سپریم کورٹ نے مذکورہ قانون کی دفعہ پانچ کی زیر دفعہ دو کو خلاف آئین قرار دیا تھا