لبنان کے بعد اسرائیل کا شام پر بھی حملہ، خاتون صحافی سمیت 3 شہری جاں بحق
بمباری سے نو شامی شہری زخمی بھی ہوئے ہیں
لبنان کے بعد اسرائیل کا شام پر بھی حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دمشق پر اسرائیل کے فضائی حملے میں شامی سرکاری ٹی وی کی نیوز اینکر صفا احمد سمیت تین فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق بمباری سے نو شامی شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بعض اسرائیلی میزائلوں کو ہدف پر پہنچنے سے قبل تباہ بھی کیا گیا
اس کے علاوہ غزہ کے نصیرات کیمپ میں اسرائیلی حملے میں عورتوں بچوں سمیت مزید 13 فلسطینی شہید ہوگئے۔
Palestine
Israel's Attack in Lebanon
مقبول ترین
Comments are closed on this story.