دنیا اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 04:01pm شیخ نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ منتخب حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ 27 ستمبر کو بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے تھے۔
دنیا اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 03:06pm اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی کو بھی نہ بخشا اسرائیلی وزیراعظم نے انروا کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر پابندی کا بل منظور کرالیا
دنیا اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 10:28pm حماس نے اپنے سربراہ یحیٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی نئے سربراہ کے لیے خالد مشعل، موسٰی ابو مرزوق، محمود الظہر، محمد سنوار اور خلیل الحیہ کے نام زیرِغور
دنیا اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 07:48am حزب اللہ کا گھات لگا کر اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ، 5اسرائیلی فوجی ہلاک متعدد اسرائیلی ہیلی کاپٹرز نے ہلاک اور زخمی فوجیوں کو لبنانی علاقے سے نکالا
دنیا شائع 15 اکتوبر 2024 08:38pm اسرائیل کے پاس مزید جنگ جاری رکھنے کیلئے میزائل کم پڑ گئے اگر ایران اور حزب اللہ ایک ہی وقت میں اسرائیل پر حملہ کرتے ہیں تو اسرائیلی فضائیہ تھکن کا شکار ہو سکتی ہے، امریکی اخبار
دنیا شائع 15 اکتوبر 2024 11:02am اسرائیل ایران کی جوہری یا تیل تنصیبات کے بجائے کسے نشانہ بنائے گا؟ امریکی اخبار کا بڑا دعویٰ ایران کی جانب سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملے کے بعد اسرائیل نے جوابی کارروائی کا اعلان کیا ہے
دنیا شائع 09 اکتوبر 2024 08:20am لبنان پر اسرائیل کے حملے جاری، 24 گھنٹے میں 36 افرادشہید حملوں میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا، لبنانی وزارت صحت
دنیا اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 10:19am تل ابیب کو بڑا دھچکا، حماس کے سربراہ یحیی سنوار زندہ ہیں، اسرائیلی میڈیا خیال کیا جارہا تھا کہ یحیٰی سنوار 21 ستمبر کو غزہ میں اسرائیلی حملے میں مارے گئے تھے۔
دنیا شائع 07 اکتوبر 2024 12:48pm جنوبی لبنان میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اسرائیلی فوج نے اپنے اہلکار ماسٹر سارجنٹ ایتے ازولے کی ہلاکت کی تصدیق کردی
دنیا شائع 07 اکتوبر 2024 08:33am اسرائیل اور حماس کے درمیان لڑائی کو ایک سال مکمل اسرائیلی نے نہ روکنے والی بمباری فلسطین سے لبنان اور لبنان سے ایران تک پہنچ چکی ہے
دنیا شائع 06 اکتوبر 2024 08:49am اسرائیل کے فضائی حملے میں القسام بریگیڈ کے سینئر کمانڈر اہلیہ اور دو بیٹیوں سمیت شہید اسرائیل کی قیادت کو اپنے مجرمانہ فیصلوں کی قیمت ادا کرنا پڑے گی، حماس کا اعلان
دنیا شائع 05 اکتوبر 2024 08:48am اسرائیل کا حزب اللہ کے متوقع سربراہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کا دعویٰ عراق سے تین ڈرون حملوں میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور چوبیس زخمی ہوگئے
دنیا شائع 04 اکتوبر 2024 09:38am فیکٹ چیک: حسن نصراللہ کی شہادت پر لبنان میں جشن؟ ویڈیو کو مختلف ایکس اکاؤنٹ پر شئیر کر کے صارفین کو گمراہ کیا گیا۔
دنیا اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 10:08am بیروت میں ہوائی اڈے کے قریب زور دار دھماکے اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز پارلیمنٹ سے محض کچھ میٹر فاصلے پر ایک عمارت پر فضائی حملہ کیا تھا۔
دنیا اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 09:30pm حزب اللہ کے متوقع نئے سربراہ ہاشم صفی الدین کو نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعوٰی جنوبی لبنان اور بیروت پر اسرائیلی یلغار جاری، درجنوں شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات
دنیا اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 06:03pm بیروت میں پارلیمنٹ سے متصل عمارت پر اسرائیلی حملہ، 5 افراد شہید بمباری سے بیلیجین صحافی زخمی، طائر میں قافلے پر حملہ، ایک لبنانی فوجی شہید، لبنان کیلئے مزید امداد کی آمد
دنیا شائع 03 اکتوبر 2024 11:41am ایرانی میزائل گھروں کے قریب گرنے پر بعض اسرائیلی شہری خوش کیوں؟ اسرائیل میں کئی لوگ میزائلوں کے ٹکڑے جمع کر رہے ہیں
دنیا شائع 03 اکتوبر 2024 09:57am بلاول کا وفاق پر امداد اپنی جیب میں ڈالنے کا الزام، امریکہ کا ردعمل امداد کی نگرانی کرتے ہیں غلط استعمال پر روک دی جاتی ہے، ترجمان
دنیا اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 10:18pm حزب اللہ سے لڑائی میں 14 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 ٹینک تباہ، ایرانی بمباری سے نقصان کا اعتراف فرانس اور برطانیہ نے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا، اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 79 شہید
دنیا شائع 02 اکتوبر 2024 12:43pm اسرائیل کی طرف بڑھتے ایرانی میزائلوں کا منظر مسافر طیارے سے ریکارڈ حملے کے وقت ایران کے پاس 80 مسافر طیارے پرواز کر رہے تھے، راستہ بدلنا پڑا
بلاگ شائع 02 اکتوبر 2024 11:53am کیا ایران نے حملہ کرکے غلطی کی؟ اسرائیل کی مدد کے لیے امریکی بلی آخر کار تھیلے سے باہر آگئی، کیا امریکا کی شہ پر اگلا نمبر پاکستان کا ہوسکتا ہے؟
کاروبار اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 11:43am جنگ کے خطرے سے تیل قیمتوں میں اضافہ، ایران میں بھی پیٹرول پمپوں پر رش خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 1.48 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔
دنیا شائع 02 اکتوبر 2024 09:50am ایران کا فاتح 2 ہائپر سونک سے اسرائیلی دفاعی نظام یرو 2 اور 3 تباہ کرنے کا دعویٰ ایران نے فاتح دوم کے نام سے ہائپرسونک میزائل استعمال کیے جو 16 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 09:47am ایران نے تیز ترین ہائپر سونک میزائل استعمال کیے، گرانے میں اسرائیل کے کروڑوں ڈالر خرچ فاتح دوم میزائل 16 ہزار کلومیٹر کی رفتار سے چلتا ہے
دنیا شائع 01 اکتوبر 2024 06:08pm حزب اللہ کی اسرائیل کے جنوبی لبنان پر زمینی حملے اور لبنانی فوج کے پیچھے ہٹنے کی تردید جنوبی لبنان پر اسرائیلی ٹینک اور آرٹیلری کے حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
دنیا شائع 01 اکتوبر 2024 02:57pm لبنان کے بعد اسرائیل کا شام پر بھی حملہ، خاتون صحافی سمیت 3 شہری جاں بحق بمباری سے نو شامی شہری زخمی بھی ہوئے ہیں
دنیا شائع 01 اکتوبر 2024 09:05am اسرائیل نے محدود پیمانے پر لبنان میں کارروائیوں کے بارے میں آگاہ کیا ہے، امریکا اسرائیل حزب اللہ کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کر رہا ہے، میتھو ملر
دنیا شائع 30 ستمبر 2024 07:49pm ایران نے لبنان یا غزہ میں اسرائیل کے خلاف اپنی ’فورسز‘ بھیجنے کی تردید کر دی غاصب صیہونی حکومت کو اس طرح کے جرائم سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ ناصر کنعانی
دنیا شائع 30 ستمبر 2024 03:15pm اسرائیل کو جواب: ایران نے ہزاروں جنگجو لبنان، شام بھیجنا شروع کردیئے حزب اللہ نے لبنان اور شام کی سرحد پر سرنگوں کا ایک پیچیدہ نیٹ ورک بنایا ہے، رپورٹ بلومبرگ
دنیا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 03:39pm جاسوس نے مصافحہ کرتے ہوئے خاص مادہ حسن نصراللہ کے ہاتھوں پر لگا دیا اور پھر۔۔۔ حزب اللہ سربراہ کے قتل پر سعودی ٹی وی کے انکشافات