Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مردان: گودام کے اندر دھماکا، 5 افراد زخمی

زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ، ذرائع
شائع 26 ستمبر 2024 02:11pm
تصویر بشکریہ گوگل
تصویر بشکریہ گوگل

مردان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق واقعہ مردان کے علاقے جھنڈے بازار میں پیش آیا جہاں گودام کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے پانچ افراد جھلس کر شدید زخمی ہو گئے۔

پشاور: کچرے کے ڈھیر میں پراسرار دھماکا، 10 سالہ بچہ جاں بحق

ذرائع نے بتایا کہ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو مردان میڈیکل کمپلکیس اسپتال منتقل کردیا۔

Blast

Mardan

gas cylinder

5 injured